جھمپیرمیں ونڈ انرجی پاورپلانٹ کا افتتاح کردیا گیا، 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوا سے بجلی بنانے میں لاگت کم آرہی ہے، جلد بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی: وفاقی وزیر خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے جھمپیرمیں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 2 پاورپلانٹس کا افتتاح کیا۔

گل احمد ونڈ ملز اور میٹرو ونڈ ملز پاورپلانٹس سے مجموعی طورپر 110میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ ونڈ انرجی کے ایک پلانٹ سے 50 اوردوسرے پلانٹ سے60 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ یہ بجلی جھمپیرگرڈ اسٹیشن کے ذریعے نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی۔ تقریب سے خطاب میں خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ ونڈز سے بجلی بنانے میں لاگت کم آرہی ہے، جلد بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Benazir_Shah یہ ہے ان بے شرم بیغیرتوں کی اوقات۔ یہ کوئ پانچواں افتتاح ہے اس پلانٹ کا جو ۲۰۱۵ اے بنا ہوا ہے۔ میرے کلا فیلوز یہاں پہ کام کر کے پیسے کما کر دوسری جگہ نوکریا ں کر رہے ہیں اور یہ عوام کو بیوقوف بنانے کے کیے جعلی افتتاح کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان، پی ٹی آئی سب سے آگےمظفرآباد : آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں 669 نشستوں میں سے 664 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، جس میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہیں۔ tierayzofficial TieRayz Renewable Energy Pvt ltd Go Solar | Go Green CONVERT TO SOLAR NOW! 📆 For Site Visit Book: 📞: 03163272005 📞: 03041295904 📞: 03415455304 Whatsapp: Follow Us on Facebook: پاکستان زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

100سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی، ٹیچر پر فرد جرم عائدفرینکفرٹ جرمنی میں سو سے زائد بچوں اور نوجوانوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلانراولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 انگلش کرکٹرز کی طبعیت ناساز ہوگئی - ایکسپریس اردوٹرافی کی رونمائی کی تقریب کو کل تک ملتوی کردیا گیا، ذرائع ابھی تو شیف بھی اپنا ذاتی تھا۔ یا نیوزی لینڈ جیسا کوئی ڈرامہ رچانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان کردیا گیاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واردات کے دوارن چور دروازے میں پھنس کر ہلاکپاور لُوم کے اندر داخل ہونے کی کوشش میں اس کا سر دروازے میں پھنس گیا اور دھڑ باہر رہ گیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ Nice to see
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »