افغان صوبے سمنگان کے مدرسے میں نماز کے دوران دھماکا، 30 افرادجاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے میں صرف 10 طلبہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے

افغانستان کے صوبے سمنگان کےمدرسے میں نماز کے دوران دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا سمنگان کے دارالحکومت ایبک کے ایک مدرسے میں ہوا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دھماکا عصر کی نمازکے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔.

افغانستان کے صوبے سمنگان کےمدرسے میں نماز کے دوران دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا سمنگان کے دارالحکومت ایبک کے ایک مدرسے میں ہوا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دھماکا عصر کی نمازکے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 23 زخمیکوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 24 زخمی ہوگئے10:02 AM, 30 Nov, 2022, بریکنگ نیوز, کوئٹہ:  ببلی کے علاقے میں ہونے والے  بم دھماکے کے نتیجے میں دو فراد جاں بحق  جبکہ  24 افراد زخمی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریکوڈک ریفرنس سماعت: ’پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہے‘سپریم کورٹ میں ریکوڈک منصوبے پر دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سرکاری کمپنیوں کے وکیل نے کہا ہے کہ منصوبے میں پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں شراب کی ہوم ڈیلیوری کرنے والا ملزم گرفتارپولیس پارٹی نے گشت کے دوران ریلوے کے چنیسر ہالٹ پھاٹک کے قریب کارروائی کی جس میں ملزم کو گرفتار کیا گیا جس کی شناخت سنتوش کے نام سے ہوئی۔ جب لوگ گھروں میں منگا رہے ہیں تو حکومت کو لیگل کرنا چاہیے برادر ملک ترکیہ میں بھی تو لیگل ہے Is it a news …..? Never shoot the messenger, زیادتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوامی شکایات دور کرنے میں خیبرپختونخوا چوتھے سال بھی پہلے نمبر پر - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے میں تجاوزات کے خلاف مہم تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی Mengi m pehle number p Mengi m pehle number p
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »