جگنی کے خالق عالم لوہارکی ان سُنی یادیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکہ کے اعزاز میں گایاجانے والا عالم لوہار کا گانا ” انگلینڈ دیے سرکارے نی” سنیے SamaaTV

Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 7 mins agoمنظر ہے سال 1977 کا،برطانیہ کے شاہی محل میں ملکہ الزبتھ چمکیلا بھڑکیلا لاچہ کرتا پہنے مسکراتے چہرے والے ایک شخص کو ” ملکہ تیری سلورجوبلی گھرگھرلوک مناندے نی، جتھے گورے کالے رل کے گیت خوشی دے گاندے نی” گاتے سن رہی تھیں ۔

موسیقی سے دلچسپی رکھنے والوں نے “جگنی” نہ سنی ہو، ایسا ممکن نہیں۔ جگنی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پرپہنچایا۔عالم لوہار کی “جگنی” کو بہت سارے گلوکاروں نے اپنے اپنے انداز میں گایا لیکن ویسا کمال کوئی نہ دکھاپایا۔ جگنی کو بہت س فلموں میں بھی شامل کیا گیا۔ساتھ ہی “ہیروارث شاہ” کو موسیقی کی 30 سے زائد اصناف میں گانا بھی عالم لوہارکا ہی خاصہ ہے۔ پنجابی سے محبت کرنے والے انہیں سرآنکھوں پربٹھاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ امیگریشن کے ملازمین کے لیے بری خبرامریکی محکمہ امیگریشن نے اپنے 13 ہزار ملازمین کو چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »