جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد پریتی زنٹا کی پہلی پوسٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں جڑواں بچوں کی والدہ بننے والی بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کردی۔ مزید جانیے: DailyJang

پریتی زنٹا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے اہلخانہ، دوستوں اور مداحوں کو ’تھینکس گیونگ‘ کی مبارکباد دی۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میں ہماری شاندار زندگیوں کے لیے، اپنے تمام شاندار دوستوں اور خاندان کے لیے شُکر گزار ہوں۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پریتی زنٹا کی جانب سے اپنے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارجنورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی آڈیوپیغامات کی رفتاربڑھانے کےفیچر کی ٹیسٹنگواٹس ایپ نےآڈیو پیغامات کی رفتار میں اضافے کے فیچر کومتعارف کرنے کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی ان کو کپتان نہیں بنایا تو انکار کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »