جو کام غیر نہ کر سکے…!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو کام غیر نہ کر سکے…! لنک: تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) DailyJang

جعلی پائلٹوں کو گراؤنڈ کرتے کرتے پی آئی اے کو ہی گراؤنڈ کر دیا، جو کام غیر نہ کر سکے وہ اپنوں نے کر دیا۔ 24جون، قومی اسمبلی، کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرتے غلام سرور خان نے یہ کہہ کر دھماکا کر دیا کہ 860پائلٹوں میں سے 262جعلی، دیکھتے ہی دیکھتے جعلی، جعلی پائلٹ جعلی، دنیا بھر میں شور مچ گیا۔

یوں پاکستان آرمینیا، انگولا، کانگو، ایران، افغانستان کے بعد وہ ملک ٹھہرا جس کی ایئر لائن کو یورپ میں آپریٹ کرنے کی اجازت نہیں۔ اس کے بعد دنیا کو بتایا جاتا کہ آئے روز کے حادثوں کے بعد ہم نے اپنی ایئر لائن پائلٹوں کی جانچ پڑتال کی، اتنے پائلٹ مقررہ معیار پر پورا نہیں اترے، انہیں فارغ کر دیا گیا، مگر یہاں صورتحال یہ، وفاقی وزیر غلام سرور خان جب تک جعلی پائلٹوں پر دو تقریریں، دو پریس کانفرنسیں اور 2ٹی وی ٹاک شو کر چکے تب تک انہوں نے پی آئی اے حکام کو یہ بھی نہ بتایا کہ تمہارے کون کون سے پائلٹ جعلی، مشکوک۔

اس کے بعد 200گھنٹے کی فلائنگ، 8تحریری امتحانات، انسٹرومنٹ ریٹنگ کا عملی امتحان، اس کے بعد کمرشل پائلٹ، اب بندہ کیڈٹ پائلٹ، معاون پائلٹ بننے کا اہل، اس کے بعد 16سے 18سال بطور معاون پائلٹ اپنے فلائنگ گھنٹے پورے کرنے کے بعد کپتان بننے کیلئے تحریری امتحان، 100سوالات پر مشتمل 8پرچے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟ - ایکسپریس اردوبارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ 15 اگست کو حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نون لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خطمسلم لیگ نون نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »