تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راس Read News

فیصلہ 15 اگست کو حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔ مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سکولوں کے حوالے سے گائیڈ لائن بنا رہے ہیں۔ ایک دم ساری کلاسوں کو نہیں کھولیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ سکول کھولنے کا فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کر کرنا ہے۔ ماسک کے بغیر کوئی بچہ سکول داخل نہیں ہوگا۔ سکول کھولنا بڑا آسان ہے تاہم اگر خدانخواستہ کسی بچے کی جان چلی گئی تو پھر لوگ نہیں چھوڑیں گے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ پچھلے ہفتے لاہور میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیسز کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ اگر کیسز کی تعداد بڑھے گی تو پھر فیصلہ کرنا مشکل ہوگا۔ بچوں کو سکول بریک اور لنچ کے وقت اکٹھا نہیں ہونے دیا جائے گا۔وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ ہم مختلف آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ ایک کلاس کے اندر 50 بچوں کو بٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ہم کلاسز کو دو شفٹوں میں تبدیل کر دیں گے۔ ایک کلاس میں 20 سے 25 بچے ہونگے۔ جو کلاسز پہلے ضروری ہونگی، انہیں پہلے کھولا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ 15 اگست کو حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟ - ایکسپریس اردوبارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نون لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خطمسلم لیگ نون نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ کرائسٹ چرچ، حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی -ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم کو سزائے موت دینے کی تاریخ کا اعلان کردیا، 51 افراد کے قتل میں ملوث شخص کو متاثرہ خاندانوں کے سامنے سزا دی جائے گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »