بزدار ملاقات: اپوزیشن کو ارکان کیخلاف کارروائی میں مشکل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف کارروائی کرنے میں قانونی مشکلات کا شکار ہوگئیں۔کے مطابق چند روز قبل مسلم لی

گ ن کے 6 ارکان نشاط احمد ڈاھا، فیصل نیازی، اظہر عباس، میاں جلیل شرقپوری، علامہ غیاث الدین، چودھری اشرف انصاری اور پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی غضنفر علی لنگا نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی تھی جس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا۔

اس سے قبل بھی ان ارکان نے وزیراعلیٰ سے ملاقاتیں کی تھیں جس پر ان ارکان کو دونوں جماعتوں کی جانب سے شوکاز نوٹس دئیے گئے تاہم ان ارکان کی یقین دہانی پر معاملہ رفع دفع کر دیا گیا۔ اس مرتبہ پھر دونوں جماعتوں کی جانب سے سخت ایکشن لینے کا کہا گیا ہے حتیٰ کہ پیپلز پارٹی نے غضنفر لنگا کے بارے میں یہاں تک کہہ دیا کہ یہ انٹرنیشنل لوٹا ہے تاہم اب دونوں پارٹیاں ہارس ٹریڈنگ قانون کے سامنے بے بس ہیں، ہارس ٹریڈنگ قانون کے مطابق کسی بھی رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کیلئے ضروری ہے کہ اس رکن نے فنانس بل کی حمایت...

اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رکن غضنفر علی لنگا نے کہا میں نے کبھی پارٹی کی مخالفت نہیں کی، کل بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ تھا اور آج بھی پارٹی کے ساتھ ہی ہوں، پارٹی سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا۔ ن لیگ کے رکن نشاط ڈاھا کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ سے ملاقات اپنے حلقے کے مسائل کیلئے کی، میں نے کوئی غلطی نہیں کی، رہا قیادت سے پوچھنے کا تو کس سے پوچھیں بڑے میاں صاحب ملک سے باہر، چھوٹے کورونا کا شکار اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ایک سال سے نیب کی قید میں ہیں، ہم آزاد ہیں کسی سے بھی اپنے حلقے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کابغیرپروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کادورہ انتظامیہ اورمتعلقہ حکام دورے سے لاعلم رہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیرپروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کادورہ کیا،وزیراعلیٰ کے دورے سے انتظامیہ اورمتعلقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلانعثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹرنگزاور سنجے دت کی ملاقات کااحوالبلال نے بالی ووڈ اسٹارسنجے دت کے ساتھ بینڈ کے فوٹو شوٹ کی ایک تصویرانسٹاگرام پرشیئرکی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »