جو نتائج نہیں دے گا وہ پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے افسران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیلیور نہ کرنے والے کو عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں، جو نتائج نہیں دے گا، وہ پنجاب میں نہیں رہے گا۔

تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیر صدارت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے افسروں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات سیکرٹریز کو کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ سیکرٹریز عوامی مسائل فوری حل کرنے کیلئے موثر اقدامات کریں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ محکموں کو کام کرکے دکھانا ہوگا، سست روی بالکل برداشت نہیں، ڈیلیور نہ کرنے والے افسر کو عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں، جو نتائج نہیں دے گا وہ پنجاب میں نہیں رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ فلاح عامہ کی ہر سکیم کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ ہوگی۔ عوامی منصوبون کیلئے جاری ٹنڈر کو بروقت استعمال کیا جائے۔ زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا، حقیقی معنوں میں کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ محکموں کو اب کام کرکے دکھانا ہوگا۔ دیانتدار اور فرض شناس افسران کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tey Saain tuss ap chalay jao ge fir to... 🤣😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو نتائج نہیں دے گا پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجابجو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Who Will Not Give Results Will Not Stay Punjab GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK At this criterian you must leave Punjab UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK لو جی پھر بزدار صاحب فارغ ہونے لگے ہیں UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK تین سال بعد وزیر اعلی صاحب کو خیال تو آیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا شیخ رشیدجو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید SheikhRasheed TLP PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI یہ منہ اور مسور کی دال 😋
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جو معاشرہ کمزور طبقہ کا دھیان نہیں رکھ سکتا وہ اوپر نہیں گیا وزیراعظمجو معاشرہ کمزور طبقہ کا دھیان نہیں رکھ سکتا وہ اوپر نہیں گیا، وزیراعظم Read News PMImranKhan PakPMO MoIB_Official fawadchaudhry infokpgovt PTIKPOfficial IMMahmoodKhan ImranKhanPTI Nowshera WaqtnewsUpdates NayaPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ الیکشن سے بھاگے گا نہیں تو اور کون بھاگے گا : مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نواز نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ، ڈسکہ انتخاب ملتوی ہونے پر خوشیاں منانے والے جانتے ہیں کہ الیکشن تو ہوناہے ، سلیکٹڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو اپوزیشن تحریک سے الگ ہوا وہ زیرو ہوجائے گا، امیر مقام کا دعویٰاپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کیپٹن (ر) صفد پر انڈا پھینکنے والے کو پکڑنے پر انعام کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »