سلیکٹڈ الیکشن سے بھاگے گا نہیں تو اور کون بھاگے گا : مریم نواز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نواز نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ، ڈسکہ انتخاب ملتوی ہونے پر خوشیاں منانے والے جانتے ہیں کہ الیکشن تو ہوناہے ، سلیکٹڈ

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ووٹ کی پرچی جعلی حکومت کیلئے موت کا پروانہ ہے ، خوشیاں منانے والے جانتے ہیں عوام نے ووٹ تو ڈالنا ہے ، ڈسکہ انتخاب ملتوی ہونے پر خوشیاں منانے والے جانتے ہیں کہ الیکشن تو ہوناہے ، سلیکٹڈ الیکشن سے

بھاگے گا نہیں و اور کون بھاگے گا ، عوام کے غیظ و غضب سے تمہیں ادارے نہیں بچا سکتے ، یہ ادارے عوام کے ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ تین سال لوگوں کا استحصال کرنے والے عوام میں جانے سے دوڑ گئے ، کبھی عدالت جاتے ہیں کہ عوام کو مریم کے ساتھ آنے سے روکو اور کبھی عدالت جاتے ہیں کہ عوام کو ووٹ سے روکو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن فوج کی سکیورٹی میں کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع بکواس بند کیس SCP میں ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن انتخابی مہم کے دوران الیکشن قواعد کی خلاف ورزی جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم کے دوران الیکشن قواعد کی خلاف ورزی جاری ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا این اے 75ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلاناسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کردیا، انکوائری آفیسر 15 مئی تک رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ الیکشن میں لاپتہ پریذائڈنگ افسران کی انکوائری کا اعلان - ایکسپریس اردولاپتہ پریذائڈنگ افسران صبح تک کہاں رہے سائنسی طور پر پتہ چلایا جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 249 کا ضمنی الیکشن۔۔تحریک انصاف کیخلاف الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشنواضح رہے کہ امجد آفریدی کو کو انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر تین نوٹس جاری ہو چکے ہیں۔اس حلقے میں امجد آفریدی کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل ہیں۔یہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »