جوز بٹلرنےکورونا فنڈ کیلئےاپنی ورلڈکپ شرٹ نیلام کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوز بٹلرنےکورونا فنڈ کیلئےاپنی ورلڈکپ شرٹ نیلام کردی JosButler CoronaVirus Fund Aids FightAgainstCoronaVirus Auctioned WorldCupShirt josbuttler

سی ورلڈ کپ فائنل کی شرٹ 65 ہزارایک سوپاؤنڈز میں نیلام کردی ۔تفصیلات کے مطابق جوز بٹلربھی کورونا کیخلاف جنگ میں شامل ہونے کے لئے میدان میں آگئے،انہوں نے اپنی ورلڈ کپ فائنل کی شرٹ نیلامی کے لیے پیش کردی جوکہ 65 ہزار ایک سو پاونڈز میں نیلام ہوئی ہے۔ بٹلر نے یہ شرٹ پہن کر فائنل کھیلا اور نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کو فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔ وہ اس شرٹ سے ملنے والی رقم

کو انگلینڈ کے ہسپتالوں میں جمع کروائیں گے تاکہ کورونا سے نمٹنے والے ہسپتالوں میں فراہم کی گئی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے۔ بٹلر کی اس شرٹ کے لیے 82 افراد نے بولی لگائی تھی اور سب سے زیادہ 65 ہزار ایک سو پاونڈز کی بولی دینے والے کو یہ شرٹ نیلام کردی گئی ۔ جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ یہ شرٹ ان کے لیے بہت اہم ہے لیکن جس مقصد کے لیے اس کی نیلامی کی گئی ہے وہ بہت ہی خاص ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

josbuttler Deny sa phely dhoo tu lety

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکفرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاک France US CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیےصوبہ پنجاب کے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے کرونا وائرس کے تدارک کے لیے 1 ارب 20 کروڑ روپے چیف منسٹر فنڈ میں عطیہ کردیے گئے۔ Kar nai diy cheen liy Sarkar nay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلانٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان Twitter JackDorsey OneBillionDollars Fund CoronaVirus Aids FightAgainstCoronavirus jack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکپتان عماد وسیم، شرجیل خان اور ڈین جونز نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا بھرپور ساتھ دیں۔ پا جی، اونیں تواڈی زکوة، خیرات، چندہ کھا جانا جے۔😁 سب سے گھٹیا ٹیم اے آر وایى کی تھى
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ 40لاکھ کی گرانٹ جاری کردیکراچی: حکومتِ سندھ نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ40لاکھ کی گرانٹ جاری کردی۔ کے ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیتفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »