جنگ اور جیو نیوز کے کورٹ رپورٹر ریاض شاکر سپرد خاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگ اور جیو نیوز کے کورٹ رپورٹر ریاض شاکر سپرد خاک تفصیلات جانئے: DailyJang

روزنامہ ’جنگ‘ اور ’جیو نیوز‘ کے کورٹ رپورٹر ریاض شاکر لاہور میں انتقال کر گئے، مرحوم ’جنگ گروپ‘ سے 30 سال سے زائد عرصے سے منسلک تھے۔

انہوں نے محنت اور لگن سے عدالتی رپورٹنگ میں اپنا مقام بنایا، وہ کورٹ رپورٹنگ کی حساسیت کو سمجھتے تھے اور عجلت کے قائل نہ تھے، اپنی اور اپنے ادارے کی ساکھ ہمیشہ عزیز رکھتے۔ ان کی جدائی جنگ اور جیو گروپ کا بڑا نقصان ہے، ریاض شاکر اچھے کارٹونسٹ بھی تھے، یہ فن انہیں اپنے والد محمد بشیر احمد شاکر سے ورثے میں ملا تھا، مرحوم نے 3 بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہے۔

ان سے متعلق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے انہوں نے وکالت شروع کی ریاض شاکر کورٹ رپورٹنگ میں سب سے بڑا نام تھا۔ معروف ایڈوکیٹ اعظم نذیر تارڈ اور دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سچی لگن رکھنے والا کورٹ رپورٹنگ کا ایک سچا انسان مسکراتے چلا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جنگ‘، ’جیو‘ کے رپورٹر ریاض شاکر انتقال کر گئےروزنامہ ’جنگ‘ اور ’جیو نیوز‘ کے کورٹ رپورٹر ریاض شاکر لاہور میں انتقال کر گئے، مرحوم ’جنگ گروپ‘ سے 30 سال سے زائد عرصے سے منسلک تھے۔ Imran kuta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے نجی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز سے کیا کہا؟ - BBC News اردوپاکستان میں فوج اور سیاستدانوں کے بیانات کے بعد جاری کشمکش کے پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نجی نیوز چینلز کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے انہیں اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں اور فوج وہی کرتی ہیں جو وہ انہیں کرنے کو کہتے ہیں۔ اللّٰہ دی قسمے، تسی میرا یقین کیوں نہیں کردے، میں ای انچارج آں کون انچارج ہے۔ یہ ساری عوام بلکہ ساری دنیا کو پتہ ہے۔ عمران خان کی اوقات اس سسٹم میں صفائ والے کپڑے جس ہے۔ جہاں چاہا استعمال کر لیا۔ Really 🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہینگ کے استعمال کے حیرت انگیز فوائدزمانہ قدیم سے دوا کے طور پر استعمال کی جانے والے ہینگ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات کلی حامل ہے، ہینگ بے پناہ خوبیوں کی وجہ سے انسانی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے اور ہزاروں سال پرانی نباتاتی دوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے خاندان کی واٹس ایپ کے ذریعے ملاقات74 سال قبل بچھڑنے والے دوبارہ ملاقات کے موقع پر آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang ♥️😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر کے قریب چاقو حملہ، 4 افراد زخمیپیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر کے قریب چاقو کے حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

262 پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ 30 کپتانوں کے لائسنس کلیئر قرارکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غلط آئی ڈیزاور ڈیٹا کی بنیاد پر لائسنس معطل ہونے والے 30 کپتانوں کو کلیئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 262پائلٹس کے مشکوک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »