قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے خاندان کی واٹس ایپ کے ذریعے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

74 سال قبل بچھڑنے والے دوبارہ ملاقات کے موقع پر آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے علاقے میلسی میں مقیم 86 سالہ دافیہ بائی عرف عائشہ کو کئی دہائیوں کے بعد پاک بھارت تقسیم میں بچھڑنے والے خاندان کے دیگر افراد مل گئے۔رواں ماہ کی 13 تاریخ کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میلسی میں چارپائی پر بیٹھے ہوئے 86 سالہ دافیہ بائی عرف عائشہ نے کسی کی مدد سے ایئر فون لگائے اور موبائل اسکرین پر توجہ دی۔

دافیہ بائی کیلئے تقسیم کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ جب انہوں نے اپنے گمشدہ کنبے کے لوگوں پر نگاہ ڈالی تھی۔ موبائل کی اسکرین پر دافیہ بائی اپنے بھائی کے پوتے پوتیوں کو دیکھ کر جذبات قابو میں نہ رکھ سکیں اور 23 سالہ کالو رام اور 30 سالہ کھوجو رام سے مارواڑی میں کچھ الفاظ کہے جن کا مطلب کچھ یوں نکلتا ہے کہ میں نے اپنی تمام عمر رونے میں گزار دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

♥️😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے، بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہری سندھ صوبے کا قیام کراچی کے مسائل کا حل ہے، خالد مقبول صدیقیایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ کراچی مارچ کا آغاز کریم آباد سے شروع ہوا، جس میں کارکن اور پارٹی عہدیدار مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں پہنچے ۔ یہ تو کںتے تھے ہمیں منزل نہین رہنما چائیے اب یہ دوگلاپن نہین ۂیے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں‌ کی پیدائشکرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں‌ کی پیدائش ARYNewsUrdu Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب پاکستان نے بھارت کے دس جنگی طیارے تباہ کیے - BBC News اردو6 ستمبر، 1965 سكوارڈن لیڈر سجاد حیدر نے بریفنگ کے دوران ساتھی پائلٹس کو خثشبودار تولیے پکڑاتے ہوئے کہا: ’ہوسکتا ہے یہ آپ کے لیے یک طرفہ مشن ہو اور آپ لوٹ کر واپس ہی نہ آئیں۔۔۔ میں چاہتا ہوں جب آپ اپنے خالق سے ملیں تو آپ سے بہترین خوشبو آنی چاہیے۔‘ کیونکہ شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے یہ کہنے والا زندہ واپس لوٹا یقینن 🌺🌺🌺🌺🌺 سجاد حیدر نےاس واقعےسےمتعلق بی بی سی کو بتایا’میں نےان سےکہاکہ ہوسکتاہےیہ آپکا یک طرفہ مشن ہو اور آپ لوٹ کرواپس ہی نہ آئیں۔میں چاہتاہوں جب آپ اپنےخالق سے ملیں توآپکےاندرسےبہترین خوشبو آنی چاہیے دوستو اس عظیم کامیابی کی وجہ صرف👆تھی COAS جہاد .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ  زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تین ون ڈے میچوں پرمشتمل سیریز کا آغاز30 اکتوبر سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشل ٹیم کے اگلے ماہ پاکستان آنے کی تصدیق، شیڈول جاریانٹرنیشل ٹیم کے اگلے ماہ پاکستان آنے کی تصدیق، شیڈول جاری ARYNewsUrdu PCB
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »