جنوبی کوریا میں شدید بارشیں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی کوریا میں شدید بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی SouthKorea TorrentialRains HeavyRainfall Flood People Killed Destruction Displaced

گذشتہ ہفتے کے روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 3 ہزار 59 افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق بارش سے 8 ہزار 439 ہیکٹر زرعی اراضی متاثر ہوئی ہے جبکہ املاک کو نقصان پہنچنے کے 8 ہزار 246 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میںسے 3 ہزار 605 نجی املاک اور 4 ہزار641 سرکاری املاک شامل ہیں۔ 72 فیصد تباہ شدہ املاک کو ہنگامی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اوپن ایئر کلاس رُوم - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ ایک سال سے تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل ہے تاہم چند پڑھے لکھے کشمیری نوجوانوں نے اب اپنی مدد آپ کے تحت کھلے آسمان تلے طلبا کلاسز کا آغاز کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 17 مریض جاں بحقملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26 پیسے کمی کے ساتھ 167 روپے 87 پیسے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »