روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26 پیسے کمی کے ساتھ 167 روپے 87 پیسے پر بند ہوئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 567 ملین ڈالر کے اضافے اور ڈالر کی طلب میں کمی کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی پاکستانی روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا اور ڈالر کے انٹربینک نرخ 168 روپے سے کم ہوگئے۔

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26 پیسے کمی کے ساتھ 167 روپے 87 پیسے پربند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کمی سے 168 روپے 40 پیسے پر بند ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے سکالر شپ بڑی خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) جاپان  پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے50 کروڑ80 لاکھ روپے کے اسکالر شپ مہیا کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جاپان رواں مالی سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے بعد فیصل آباد، گوجرانوالہ میں بھی پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »