جنوبی افریقہ کا اومی کرون پر قابو پانے کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang coronavirus omicron

جنوبی افریقی میڈیکل ریسرچ کونسل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اومی کرون کے باعث اموات میں خاطرخواہ اضافہ نہیں ہوا۔اُدھر جنوبی افریقہ کے ایوانِ صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں اومی کرون پر مکمل قابو پانے کے بعد عائد پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔

جنوبی افریقہ کے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز کے انتہائی سطح پر پہنچنے کے بعد اب کمی آئی ہے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس اب تک 91 ہزار 61 شہریوں کی جان لے چکا ہے جبکہ تاحال اس کے 34 لاکھ 46 ہزار 532 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنچورین ٹیسٹ،بھارت کی جنوبی افریقہ کو 113رنز سے شکستBad news 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ گھر میں ڈھیر، سنچورین ٹیسٹ بھارت نے 113 رنز سے جیت لیاسنچورین میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم 305 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 191 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیاسنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے 288 رنز درکار ہیں اور اسکی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ بھارت کی پوری ٹیم دوسرا ننگز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ، حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ لازمی قراردو ماہ قبل ہی حرمین شریفین سے سماجی فاصلے کی شرط ختم کی گئی تھی But in music concerts there is no need! کیا 31دسمبر کی NewYear,nightکےموقع پر ریاض میں ہونےوالےکنسرٹ میں اومی کرون کا آنا بند ہوگا؟ ، کیا 31دسمبر کی NewYear,nightکےموقع پر ریاض میں ہونےوالےکنسرٹ میں اومی کرون کا آنا بند ہوگا؟ آج کی رپورٹ کیمطابق سالِ نو کی تقریب میں آتش بازی اور عالمی و مقامی سعودی اداکاراؤں کے رقص کی تیاریاں عروج پرہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ: مسجد الحرام سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیاں نافذادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan Good decision ALLAH PAK. rehm frmay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی اومی کرون کا شکاربن گئیںبھارتی اداکارہ و ڈانسر نورافتیحی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔جس کے بعد بالی ووڈ اداکارہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »