جنرل باجوہ کو شہباز شریف بہت پسند تھے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہیں غلط کام کرنے ہوتے ہیں، یہ کبھی آزاد عدلیہ نہیں آنے دیں گے، یہ کبھی عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI

ان کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد کی پوری کوشش تھی مجھے ٹریپ کر کے قتل کردیں، یہ نامعلوم افراد کوئی الیکشن نہیں چاہتے اس لیے انتشار چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے، ہم سب چاہتے ہیں کہ عدالتی اصلاحات ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب حکومت کو پتا چلا عوام ان کے ساتھ نہیں تو خوف ہوا کسی طرح الیکشن نہ ہوں، الیکشن نہ ہونے کےلیے انہوں نے بہت ظلم کیے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ہینڈلر ملے ہوئے ہیں، نیوٹرلز ان کے ساتھ کھڑے ہوگئے، جب لوگ تنقید کرتے ہیں تو کہتے ہیں کسی ادارے کی توہین ہوگئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے سے تنقید ختم کریں تو معاشرہ مر جاتا ہے، جمہوریت میں تنقید ہوتی ہے ڈکٹیٹرشپ میں نہیں ہوتی۔ان کا کہنا تھا کہ جب میں وزیراعظم تھا میرے دو نوکروں کو انہوں نے پےرول پر رکھ لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے عمران خان کے قوم سے معافی مانگنے تک مذاکرات کا امکان مسترد کردیاتحریک انصاف نے فوج کیخلاف منظم مہم چلائی، ایوان کو ان معاملات کا فوری نوٹس لینا ہوگا، عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا: شہباز شریف پاکستانی قوم تو سارا عمران خان کے ساتھ ہیں یہ کس قوم کی بات کررہا ہے وہ بات کرتے ہیں۔جو ناممکن ہے آج تک سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ کیا کیا ،کیا ہے کبھی کسی نے معافی مانگی ؟ مطلب کشمیر کی آزادی تک ادھار بند رہے گا😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد ملک ویڈیو کیس میں عمران خان اور اعظم خان نے باربار دباؤ ڈالا، سابق سربراہ ایف آئی اےعمران خان اور اعظم خان مجھ پر دباؤ ڈالتے تھے کہ ناصر جنجوعہ پر تشدد کر کے انہیں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے پر مجبور کریں ، بشیر میمن اگر عمران خان لوگوں کی ریڈ لائن ہیں تو نواز شریف ہماری سوریج لائن ہیں 🚽 Yeh manjan 5 saal se bechraha hai بے رحم لوگ تھے الللہ کے عزاب کی صورت نازل ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف لیڈر، عمران خان گیدڑ، دونوں کا کیا مقابلہ ہے: خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے کیا مقابلہ ہے، نواز شریف لیڈر عمران خان گیدڑ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف لیڈر، عمران خان گیدڑ، دونوں کا کیا مقابلہ ہے: خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے کیا مقابلہ ہے، نواز شریف لیڈر عمران خان گیدڑ ہے۔ Khny wala kanjri Ka bacha hy Aur tu kutte ha 😂😂😂 Leader mulk say bhaga hua aur gedar isi mulk mai Roz garajta hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا، شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں، عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »