جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار اور کرپشن عوام کے ساتھ ظلم ہے، عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار اور کرپشن عوام کے ساتھ ظلم ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial

کےغیرجمہوری اقدامات پرنوٹس لیناچاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت عوام کی حکمرانی کا نام ہے، تحریک انصاف کی حکومت جمہوریت پرکامل یقین رکھتی ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کےلیے پُر عزم ہیں، ماضی میں جمہوریت کو ذاتی تجوریاں

بھرنے کےلیےاستعمال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی آڑمیں لوٹ مار اورکرپشن عوام کےساتھ ظلم ہے، سابق حکمرانوں نےذاتی مفادات کوترجیح دےکرجمہوریت کونقصان پہنچایا۔ عثمان بزدار کا کہناتھا کہ بھارت کےمقبوضہ کشمیرمیں غیرجمہوری اقدامات کی مذمت کرتےہیں،مودی سرکارکشمیریوں پرانسانیت سوزمظالم ڈھارہی ہے،جمہوری قوتوں کوبھارت کےغیرجمہوری اقدامات پرنوٹس لیناچاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial In sha Allah sub thek ho jay ga bus Aap himat na hary Dunya Aap key pechey lagi hui hey Aap ki neyat saaf Allah Aap ko kamyab kary ga

UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial Ye Teri government main Hu raha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار اور کرپشن عوام کے ساتھ ظلم ہے، عثمان بزدارلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ جمہوری قوتوں کوبھارت کےغیرجمہوری اقدامات پرنوٹس لیناچاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگےسعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ بن لادن کی موت نے القاعدہ کو اہم اور ماہرانہ قیادت سے محروم کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ مگر جگہ نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »