جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار اور کرپشن عوام کے ساتھ ظلم ہے، عثمان بزدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار اور کرپشن عوام کے ساتھ ظلم ہے، عثمان بزدار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ جمہوری قوتوں کوبھارت کےغیرجمہوری اقدامات پرنوٹس لیناچاہیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت عوام کی حکمرانی کا نام ہے، تحریک انصاف کی حکومت جمہوریت پرکامل یقین رکھتی ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کےلیے پُر عزم ہیں، ماضی میں جمہوریت کو ذاتی تجوریاں بھرنے کےلیےاستعمال کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی آڑمیں لوٹ مار اورکرپشن عوام کےساتھ ظلم ہے، سابق حکمرانوں نےذاتی مفادات کوترجیح دےکرجمہوریت کونقصان پہنچایا۔ عثمان بزدار کا کہناتھا کہ بھارت کےمقبوضہ کشمیرمیں غیرجمہوری اقدامات کی مذمت کرتےہیں،مودی سرکارکشمیریوں پرانسانیت سوزمظالم ڈھارہی ہے،جمہوری قوتوں کوبھارت کےغیرجمہوری اقدامات پرنوٹس لیناچاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ بن لادن کی موت نے القاعدہ کو اہم اور ماہرانہ قیادت سے محروم کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ مگر جگہ نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردیٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی realDonaldTrump StateDept POTUS OsamaBinLaden Son HamzaBinLaden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحتاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ پر حملے کئے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کی تقریر کے ایک حصے کو بنیاد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »