لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ DawnNews PIA

پی آئی اے ترجمان کے مطابق جدہ جانے والے طیارے میں 200 مسافر موجود تھے جب اس نے پرواز بھری۔ — فائل فوٹو/رائٹرز

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا لاہور سے جدہ جانے والے طیارے کو فنی خرابی کے باعث پرواز بھرنے کے فوری بعد واپس رن وے پر ہنگامی لینڈنگ کرانی پڑی۔ان کے مطابق پی کے 759 کو صبح 9.30 پر روانہ ہونا تھا تاہم اس میں تاخیر کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ تھا 'مسافروں کو حفاظتی تقاضوں کے پیش نظر طیارے کی تبدیلی کے بعد 12 بجے دوپہر کو روانہ کیا جائے گا'۔

انہوں نے بتایا کہ طیارے میں 200 مسافر موجود تھے جب اس نے 9پرواز بھری تاہم اس کی فوری طور پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 'پی آئی اے کا اسٹاف مسافروں کا ایئرپورٹ لاؤنج میں بھرپور خیال رکھ رہا ہے۔خیال رہے کہ 2 ماہ قبل جولائی کے مہینے میں بھی گلگت ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر رن وے سے اتر گیا تھا، تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس سے قبل رواں سال کے آغاز میں پی آئی کے پشاور سے جدہ جانے والے بوئنگ 777 طیارے کو پرندے کے ٹکرانے کی وجہ سے کراچی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسئلے پر پی پی کا جارحانہ حکمت عملی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی وفاقی حکومت کے اس ممکنہ اقدام کے خلاف پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی میں احتجاج سمیت سپریم کورٹ سے بھی رجوع کرے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور ایئرپورٹ کے وہ علاقے جہاں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئیپشاور (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاﺅنج میں موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پی آئی اےکی پروازبڑے حادثےسے بال بال بچ گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی اے طیارے کے انجن...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مغربی سرحد پر فائرنگ کے دو واقعات میں 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آرمغربی سرحد پر فائرنگ کے دو واقعات میں 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے پروازوں میں اضادفہ -پاکستان ایئر لائن نے اپنے اصلاحاتی پروگرام پر عمل در آمد کرتے ہوئے سعودی عرب کے لیے پروازوں میں مزید اضافےکااعلان کردیا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »