جمہوریت کو دفن کرنے والے کشمیر پر بات کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PPP BilawalBhuttoZardari PMImranKhan India IMF OccupiedKashmir NarendraModi Newsonepk

اسکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو دفن کرنے والے کشمیر پر بات کر رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارے 5 سالہ دور سے زیادہ ایک سال میں قرض لیا اور ڈالر کی بارش تو دور کی بات آج ڈالر 160 روپے کا ہے۔ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرکے لوگوں سے روزگار چھین لیا جبکہ موجودہ حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ انکا کہنا تھا کہ بغیر کسی ثبوت کے اپوزیشن رہنماؤں کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور پشاور میٹرو پر 100 ارب روپے لگ گئے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ کیا ملک سے کرپشن ختم ہوگئی ہے؟

انکا کہنا تھا کہ مودی کو تاریخ صرف قاتل کے نام سے یاد رکھے گی اور گجرات کا قصائی مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کراکر دیکھ لے۔ بندوقوں سے لوگوں کا ذہن تبدیل نہیں کیا جاسکتا اور مودی تم کشمیریوں کو رہا کروں پھر دیکھو کیا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 دن بعد اپنے جلسے سے مقبوضہ کشمیر کو واضح پیغام دیں گے: بلاول بھٹوچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ہم نے مل کر کشمیر کی آواز بننا ہے اور واضح پیغام بھیجنا ہے، ہم 2 دن بعد اپنے جلسے سے مقبوضہ کشمیر کو واضح پیغام دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر ظلم برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو کی حکومت پر تنقیدچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پھر حکومت پر تنقیدی تیر چلا دیئے، کہتے ہیں کہ اپنے ساتھ ظلم برداشت کر سکتے ہیں عوام کے ساتھ نہیں، مودی کے اقدامات مسلم امہ اور اقوام متحدہ پر حملہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہم جدوجہدآزادی میں کشمیریوں کےساتھ ہیں،بلاول بھٹواستور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم جدوجہدآزادی میں کشمیریوں کےساتھ ہیں۔ استورمیں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے کشمیری بہن بھائیوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو شادی کیلئےبے تاب،بڑی رکاوٹ بھی سامنے آگئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کا سلیکٹڈ بزدل عورتوں سے ٹکراتاہے ، بلاول بھٹو زرداریسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کاہے کہ نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول بھٹو زرداریسکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »