تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول بھٹو زرداری

تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول بھٹو زرداری

22.8.2019

تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول بھٹو زرداری

سکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مودی

کل گجرات کے مسلمانوں کا قاتل تھا اور آج کشمیریوں کاقاتل ہے، قاتل قاتل مودی قاتل ہے ، تاریخ مودی کو صرف قاتل کے طورپر یاد رکھے گی ۔ ضرور پڑھیں: اوورسیز پاکستانی پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی، کشمیر کا مسلۂ ہماری حکومت کے دور میں ہی حل ہو گا: مشتاق غنی سکردو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام پریشان ہے کہ کہیں کشمیر پر سودے بازی تو نہیں ہورہی ، میں مودی سے پوچھ رہا ہوں کہ مودی اگر تم نے کشمیریوں کوحقوق دیئے ہیں تو کرفیو اٹھا کر سرینگر میں جلسہ کرو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ تمہاری حیثیت کیاہے ؟ تم رائے شماری کرواکے دکھا دو، تمہیں پتہ چل جائیگا کہ کشمیر کے لوگوں کی کیارائے ہے؟ انہوں نے کہا کہ مودی کشمیر میں گھس کردکھا دے جس نے چھ لاکھ فوج سے کشمیر کو جیل بنا کررکھ دیاہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی فوج کے بوٹوں کی دھمک سے آزادی کا جذبہ نہیں چھین سکتا اور نہ ہی لوگوں کے دلوں پر حکومت کرسکتا ہے ۔ پیلٹ گن سے لوگوں کی بینائی تو چھینی جاسکتی ہے لیکن ان کی سوچ پر پہرہ نہیں بٹھایا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ مودی کل گجرات کے مسلمانوں کا قاتل تھا اور آج کشمیریوں کاقاتل ہے ، اس موقع پر انہوں نے قاتل قاتل مودی قاتل کے نعرے بھی لگوائے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے مودی کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی تم کشمیر میں جمہوریت پر بات کیسے کرسکتے ہو جبکہ تم نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیاہے؟ مودی کشمیر میں ریفرنڈم کروا کے دیکھ لو، تم کشمیریوں کا جذبہ ختم نہیں کرسکتے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی تاریخ تم کوصرف قاتل کے نام سے یاد رکھے گی ، تم رہبر نہیں رہزن ہو۔ انہوں نے کہا کہ صرف اور صرف جمہوری پاکستان کی قیادت ہی کشمیریوں کو ان کاحق دلا سکتی ہے ،مودی کشمیریوں کورہاکرو،حریت رہنماﺅں کو رہا کرو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے؟ ان کا کہناتھا کہ مودی کشمیریوں کاجذبہ حریت کبھی ختم نہیں کرسکتا ۔مودی لیڈر نہیں قاتل ہے کشمیر یوں کا جذبہ حریت ختم نہیں کرسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر پر کوئی سودے باز ی قبول نہیں کریں گے ۔ مزید : مزید پڑھ: Daily Pakistan

مودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے:فواد چوہدریمودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے:فواد چوہدری FawadChaudhryTweet IndianPMModi India Pakistan OccupiedKashmir pid_gov PMOIndia narendramodi fawadchaudhry PITB_Official

مودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے:فواد چوہدریمودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے: فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج پر مودی کی برطانوی وزیراعظم سے شکایتنئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہروں پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے شکایت کردی۔

'مودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکے'

مودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکےمودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکے Read News PMOIndia Dialogue SheikhRasheed PressConference ImranKhan Bureaucrats ImranKhanPTI ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official PTIofficial

سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News

پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

اگلا خبر

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات - Pakistan - Dawn News
Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020 کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار کرنے والی سیاست دفن کر دیں گے، سراج الحق
سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟ کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا