جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے،بلاول بھٹو زرداری - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے،بلاول بھٹو زرداری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates BilawalBhuttoZardari

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں ناکام حکومت کیخلاف متحد ہوں گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں سلیکٹڈ حکومت کا احتساب کریں گی،جس سلیکٹڈحکومت کی 2سالہ کارکردگی میں پاکستان،یہاں کے شہریوں،جمہوریت،معیشت اور خارجہ پالیسی کے تباہ کن نتائج برآمدہوئےہیں۔

Today Pakistan’s opposition parties will unite to hold this regime to account. 2 years of this selected experiment has had disastrous consequences for Pakistan, our citizens, democracy, economy & foreign policy. Democracy is the best revenge.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکنڈری کلاسز شیڈول کے مطابق 23 ستمبر کو ہی کھلیں گی، وفاقی وزیرتعلیم - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں کے کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شفقت محمود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کا نیا گانا جاری ہوتے ہی چھاگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ پہیلی جنیئس افراد ہی حل کرسکتے ہیں - Amazing - Dawn News20 is correct 19 19
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سکول کھلتے ہی پہلے 3 دنوں میں کتنے بچے کورونا کا شکار ہوگئے؟ پریشان کن اعداد و شمار جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سکول کھلنے کے پہلے 3 دنوں کے دوران 34 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »