یہ پہیلی جنیئس افراد ہی حل کرسکتے ہیں - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں افراد جواب ڈھونڈنے میں سرپکڑنے پر مجبور ہوگئے

کیا آپ ذہنی آزمائش پر مبنی پہلیاں حل کرنے میں خود کو تیز سمجھتے ہیں؟ تو ریاضی کا یہ معمہ آپ کو بھی سر پکڑنے پر مجبور کردے گا۔

درحقیقت پیپلز ڈیلی چائنا نے اس ریاضی کی پہیلی کو ٹوئیٹ کی تھی جس میں مختلف چیزوں کی قدر بیان کی گئی ہے۔اور ماہرین کا تو دعویٰ ہے کہ اگر آپ یہ معمہ حل کرلیتے ہیں تو جنیئس افراد کی فہرست میں آپ کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ویسے تو ٹوئیٹ کے اندر ہی جواب دیا جاچکا ہے تاہم اگر آپ خود جواب جاننے کی کوشش کریں تو مشکل ہے کہ درست جواب دے سکیں۔

ویسے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پہلی لائن میں تین جوتوں کے جوڑے دیئے گئے ہیں جن کی مجموعی قدر 30 دی گئی ہے، یا آسان الفاظ میں ایک جوڑا 10 کے نمبر کی نمائندگی کرتا ہے۔ دوسری لائن میں ایک جوتے کی جوڑی ہے جبکہ دو بچے کے سر ہیں اور مجموعی قدر 20 ہے ، تو اس کا مطلب ہوا کہ جوتے کے دس، جبکہ دونوں سروں کے پانچ، پانچ نمبر ہیں۔اب آخر میں 10 جمع پانچ ضرب 2 کرکے لوگ جواب دیتے ہیں مگر یہاں ہی غلطی کردیتے ہیں۔

درحقیقت آخری لائن میں سر کی گردن میں سیٹی موجود نہیں تو اس سے حساب میں تبدیلی آگئی اور یہ 10 جمع ضرب دو ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

30

19

17

60

20

19

19

19

30

19

12

30

19

30

14.5

17

17

19

Must be 30

19

Answer is 19

16

The correct Answer is (20)

10+10+10=30 10+ 5+ 5=20 5+. 4+. 4=13 10+. 5× 4=60

20

60

20

60

19

30

Answer is 16 for sure

30

30

16

30

20

16.25

30

20

60

17

19

20 is the write answer 2*5=10+10=20

10+5+4=19

10+10+10= 30 10+5+5= 20 5+4+4= 13 10+5×2= 20

19

30

17

16

60....or 19 is the ight answer... i think 60

=19

30

21

20

30

17

19

19

19

20 is correct

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا یہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین سے بھی زیادہ موثر ذریعہ ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریسکیو 1122 کی بہتری کیلئےکام ہوتا تو یہ محکمہ کہاں ہوتا، پرویز الہٰیریسکیو 1122 کیلئے پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ریسکیو 1122 کےسروس ریگولیشنز سمیت دیگراہم معاملات التواکاشکارہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے قانون سازی کو بلڈوز کیا اگر یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو ہم بھی یہ سوچنے پر مجبور ہوں گے کہ ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو دھمکی دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے بہت قربانیاں دی ہیں اور خون کا نذرانہ پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی منی لانڈرنگ قانون سازی تحریک انصاف کیلئے نہیں ملک کیلئے کی گئی, ملکی ترقی کیلئے یہ ضروری ہے کہ جو غلط کام کرتا ہے اس کا احتساب ہو: وفاقی وزیر داخلہاینٹی منی لانڈرنگ قانون سازی تحریک انصاف کیلئے نہیں ملک کیلئے کی گئی, ملکی ترقی کیلئے یہ ضروری ہے کہ جو غلط کام کرتا ہے اس کا احتساب ہو: وفاقی وزیر داخلہ pid_gov MoIB_Official PTIofficial IjazShah AntiMoneyLaundering Accountability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عالمی وبا میں یہ تاریخی سہولت فراہم کرکے کسی قسم کا سیاسی فائدہ حاصل نہیں کیا:وزیرمملکتحکومت نے عالمی وبا میں یہ تاریخی سہولت فراہم کرکے کسی قسم کا سیاسی فائدہ حاصل نہیں کیا:وزیرمملکت Read News Ali_MuhammadPTI SenatePakistan MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا یہ اسلامی ریاست ہے؟ صبا قمر کا تولیہ پہنے فوٹوشوٹ دیکھ کر پاکستانی سوال کرنے لگےلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے لباس کی وجہ سے گاہے مختلف اداکارائیں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آتی رہتی ہیں اور اب کی بار اداکارہ صباءقمر نشانے پر آ گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »