کراچی ایئرپورٹ پر سانپ کے ڈسنے سے اے ایس ایف اہلکار جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ایئرپورٹ پر سانپ کے ڈسنے سے اے ایس ایف اہلکار جاں بحق -

ایئرپورٹ کے رن وے پر اے ایس ایف اہلکار سانپ کے ڈسنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر اے ایس ایف اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا، اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا، شہید اہلکار کی شناخت اے ایس آئی محمد ندیم نے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے اور اطراف میں بھی خطرناک حشرات الارض موجود ہیں، جو کسی بھی سانحے کا باعث بن سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف اور ملکی سیاست17 ستمبر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں پر مشتمل مشترکہ اجلاس میں حکومت کے پیش کردہ انسداد دہشت گردی سے متعلقہ تین بل منظور کر لئے گئے۔ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم:dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی قانون سازی مکمل'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اےٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنےکی قانون سازی مکمل کرلی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضائی کمپنیاں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں، سی اے اےسول ایوی ایشن اتھارٹی نے مقامی فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ نیشنل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر کی ہدایات کےمطابق کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'ایف اے ٹی ایف کے لیے قانون سازی حکومت کی بڑی کامیابی ہے'لاہور : گورنرپنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ انتخابات2023میں ہی ہوں گے,مخالفین کوبھی انتظارکرناہوگا،ایف اے ٹی ایف کے لیے قانون سازی حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بیٹے ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئےسابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی جہانگیر ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زیادتی کے بعد لڑکی کی خودکشی: ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو گرفتاربہاولپور: زیادتی کے بعد لڑکی کی خودکشی کیس میں ملزمان کو بچانے کے لیے ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو گرفتار کرکے ڈی ایس پی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »