جمرود کی مسجد میں خود کش دھماکا ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمرود کی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید Read New KPK Blast

زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس نے بھی ایڈیشنل ایس ایچ او کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ دوسری طرف سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، یاد رہے کہ 20 جولائی کو بم دھماکا ہوا تھا جس میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے بتایا کہ مشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا۔ڈی پی او خیبر کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کر رہے ہیں، جائے وقوعہ دور ہے اس...

علاقے جمرود میں علی مسجد کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے الرٹ جاری ہونے کے بعد ضلع خیبر کی پولیس کو زیر تعمیر مسجد میں دو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسجد میں موجود دہشت گردوں کو پکڑنے کی کوشس کی، اسی دوران ایک دہشت گرد نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ممکنہ طور پر ایک خودکش حملہ آور فرار ہو گیا جسے سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا۔ وطن عزیز کی حفاظت ک لیے سکیورٹی ادارے چوکس ہیں اور دہشت گردوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمرود کی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدخیبر: (دنیا نیوز) ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خود کش دھماکا : تھانہ علی مسجد کے ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدپشاور : خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید - ایکسپریس اردومشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا، آئی جی کے پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر: تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدایس ایچ او گل ولی کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضلع خیبر تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدخیبر: ضلع خیبر تھانہ علی مسجد کی حدود میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تھانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں بجلی کابریک ڈاﺅن پرنسپل اور ایم ایس عہدوں سے فارغوزیراعلیٰ محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں بجلی بریک ڈاﺅن پر انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فرائض میں غفلت برتنے پرسمزکے پرنسپل او رایم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »