جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ہر کوئی جانتا ہے، ترک صدر کےساتھی کا بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ہر کوئی جانتا ہے, ترک صرر کےساتھی کا بیان ARYNewsUrdu

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں سے متعلق ترک عہدے دار کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے، ترک صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ہر کوئی جانتا ہے۔

انھوں نے کہا واشنگٹن پوسٹ کے رائٹر جمال خاشقجی کو 2 سال قبل سعودی عرب کے استنبول قونصل خانے میں گھات لگا کر قتل کیا گیا تھا، قاتل دستے میں فرانزک ماہر اور اسسٹنٹ شامل تھے، قاتل ٹیم کے ہاتھوں میں آرا مشین بھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اورفروغ بارے پاکستان کے عزم کا اعادہوزیرخارجہ کا خواتین کے حقوق کے تحفظ اورفروغ بارے پاکستان کے عزم کا اعادہ Read News UNGA75 UNGAPakistan75 SMQureshiPTI ForeignOfficePk MoIB_Official COVID19 UnitedNations UNDP UNGA UNGA75 UN75 GenerationEquality
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  جمعہ کو اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانے کا دورہ کیا اورامیرکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کی۔اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیتوزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ ، شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیت SMQureshi KuwaitiEmbassy Visit ExpressedCondolences SheikhSabahAlAhmadAlSabah pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا کویت کے سفارتخانے کا دورہ، شیخ صباح الاحمد کے انتقال پراظہار تعزیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانے کا دورہ کیا اورامیرکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوعدلیہ، افواج، ریاستی و جمہوری اداروں سمیت کوئی ادارہ شریف خاندان کی دشنام طرازی سے محفوظ نہیں، وزیرِ اطلاعات پنجاب ههههههه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا آرمینیا آذربائیجان جنگ کے حوالے سے اہم بیانترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کھل کر کہا ہے کہ جب تک کاراباخ آرمینیائی قبضے سے آزاد نہیں ہوتا، آذربائیجان کی جدوجہد جاری رہے گی اور ترکی اپنے دوست ملک کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ Great leader May Allah protect you always
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »