آسٹریلیا میں سفاک اسٹریٹ کرمنل کو مثالی سزا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں سفاک اسٹریٹ کرمنل کو مثالی سزا ARYNewsUrdu

برسبین : آسٹریلیا کی عدالت نے راہگیر کے چہرے پر چاقو مار کر زخمی کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم کو جیل بھیج دیا، جج نے ملزم کو پانچ سال اور آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔

اس پر الزام تھا کہ برسبین کے فورٹی فولیڈی ویلی میں قائم ایک اسٹور میں ملزم نے ایک خاتون سے بد تمیزی کرنے کی کوشش کی، اس دوران وہاں موجود ایک شخص نے ملزم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔ حملے کے دوران چھری اس کی آنکھ کے نچلے حصے پر بھی لگی اس کے ساتھ ہی اس کی ناک کان اور ابرو پر زخم لگے، پولیس کے مطابق اس اجنبی کے سینے پر 23 سینٹی میٹر لمبا زخم تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردومتاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتارسفاک بیٹا 80 سالہ باپ کو قتل کرکے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرانے کلفٹن تھانے پہنچ گیا، پولیس نے کمال ہوشیاری سے ملزم سے سچ اگلوالیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتارکراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتار Karachi MurderCase Son InvolvedInMurder Father SindhPolice SindhCMHouse MuradAliShahPPP KarachiPolice15 sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی صرافہ میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستاسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 112000 روپے ہوگئی Kitna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہر 6 میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان شکارپروفیسر نور محمد سومرو نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین باقاعدگی سے اپنا معائنہ کراتی ہیں لیکن پاکستان میں یہ رجحان نہیں ہے خواتین کو چاہیے کہ وہ وقتاً فوقتاً اپنا معائنہ کرائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »