جعلی ڈگری پر مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چودھری نا اہل قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کی نا ا

ہلی سے متعلق فیصلہ 5 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔ لیگی ایم پی اے کاشف محمود نے الخیر یونیورسٹی کی ڈگری الیکشن کمیشن

میں جمع کرائی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الخیر یونیورسٹی کے مطابق کاشف محمود کبھی یونیورسٹی کا طالب علم نہیں رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری جعلی ڈگری پر نااہل قرارن لیگ کا بڑا دھچکا۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates کسی لیٹے ہوئے کو دھچکے دینا ظلم ہے 🤔😂😆
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمداسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے ویجلینس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا، لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق Its Not Looking afghan Mahajir Can't Give The Name of Afghan Stupid Madia Sham on You افغانیوں پر کڑی نظر ہونی چاہیے ورنہ یہ نمک حرام گند کرنے میں دیر نہیں کرتے ۔ ساری چرس کا اس منہوس کی ٹنڈ پر لیپ کر دینا چاھیئے 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری، اسلام آبادہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کونااہل قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والا افغان باشندہ گرفتار - ایکسپریس اردوپی آئی اے ویجی لینس ٹیم نے دستاویز کی تصدیق کرائی تو کینیڈا کا ریذیڈنٹس کارڈ جعلی نکلا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعجعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

103 سالہ معمر خاتون کی ماں بننے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے، اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہے، یہ تصویر فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لاکھوں مرتبہ شیئر کی گئی ہے، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ معمر خاتون ماں بن گئی ہے جس کی عمر 103 سال ہے اور نومولود بھی اس کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ خبر بے بنیاد اور جعلی ہے، کیونکہ یہ عورت اس بچے کی ’پڑدادی‘ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »