جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والا افغان باشندہ گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے ویجی لینس ٹیم نے دستاویز کی تصدیق کرائی تو کینیڈا کا ریذیڈنٹس کارڈ جعلی نکلا

پی آئی اے ویجی لینس کی ٹیم نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا۔

افغانی مسافر پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے ذریعے اسلام آباد سے ٹورنٹو جارہاتھا۔ پی آئی اے کے ویجی لینس آفیسر محمد امتیاز خان نے مسافر میرزادہ سے سفری دستاویز طلب کیے۔ آفیسر کو شک ہوا کہ دستاویز جعلی ہے جس پر آفیسر نے ایف آئی اے سے سفری دستاویز کی تصدیق کرائی تو کینیڈا کا ریذیڈنٹس کارڈ جعلی نکلا۔ پی آئی اے آفیسر نے مسافر کو آف لوڈ کرکے مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے امیگریشن کےحوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے مسافر کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تفتیش کے لیے پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمداسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے ویجلینس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا، لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق Its Not Looking afghan Mahajir Can't Give The Name of Afghan Stupid Madia Sham on You افغانیوں پر کڑی نظر ہونی چاہیے ورنہ یہ نمک حرام گند کرنے میں دیر نہیں کرتے ۔ ساری چرس کا اس منہوس کی ٹنڈ پر لیپ کر دینا چاھیئے 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: جعلی ویزے پر بیرون ملک سفر کرنے کی کوشش ناکاماسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی ویزا ہونے کی بنیاد پر 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ جعلی ویزا ہونے پر گرفتار پانچوں مسافر ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔مسافروں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعجعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

103 سالہ معمر خاتون کی ماں بننے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے، اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہے، یہ تصویر فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لاکھوں مرتبہ شیئر کی گئی ہے، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ معمر خاتون ماں بن گئی ہے جس کی عمر 103 سال ہے اور نومولود بھی اس کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ خبر بے بنیاد اور جعلی ہے، کیونکہ یہ عورت اس بچے کی ’پڑدادی‘ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی آپریشن میں ایک اور کشمیری شہیدبھارتی فورسز کے جعلی آپریشن میں شہید ہونے والے کشمیری کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی آپریشن میں ایک اور کشمیری شہید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »