جعلی حکومت نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کیا مراد سعید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی حکومت نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کیا، مراد سعید Read News MuradSaeedPTI MuradSaeed PTI

سوات کے لوگوں پر مسلط کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پشاور واقعے پر افسوس ہوا ہے، الله شہدا کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے، وفاقی کابینہ ہماری لاشوں پر سیاست کرتی ہے، سوات کے لوگوں

کو ہمیشہ استعمال کیا گیا ہے۔ مراد سعید نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے دوران ہمارے لوگوں کو باہر نکالا گیا، یہاں کے لوگوں کیلئے پیغام ہے کہ اس مٹی پر کبھی دہشت گردی برداشت نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلندمعیارگفتگوفہمیدہ کوثر کسی کالم نگار نے لکھاکہ حکومت چلانا اور ریڑھا چلانا دونوں مشکل کام ہیں بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی کہ حکومت چلانے اور ریڑھا چلانے میں کیا بات مشترک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی گورنر ہاؤس سندھ آمد، غلاف کعبہ کا حصہ پیش کیاکراچی: (دنیا نیوز) سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے گورنر ہاؤس سندھ کا دورہ کیا اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو غلاف کعبہ کا حصہ پیش کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ ادارے آڈیوز ویڈیوز بنا کر لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت کر رہے ہیں جمشید اقبال چیمہمیڈیا سے گفتگو کے دوران سابق معاون خصوصی وزیر اعظم نے اداروں اور موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک جرنیل نے سارا ملک اجاڑ دیا، حکومت گرانے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر مشاورتکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے تسلیم کر لیا کہ ان سے غلطی ہوئی، رانا ثنامسلم لیگ ن جنرل باجوہ کے ساتھ کسی سمجھوتے میں شامل نہیں تھی، حکومت میں شامل کسی شخص نے کبھی نہیں کہا کہ ہمیں 28 نومبر کے بعد حکومت ملی، رانا ثنا رانا آن فائر مفت میں خان کو بدنام کروا رہے ہو کہ خان کو فوج کوئی لایا تھا جان بوجھ کر عالمی سطح ہر بتا رہے ہو کہ کوئی اور وزیر اعظم لاتا ہے۔اگر کوئی ہی خان کو لے کر آیا تھا تو وہ تو اب اسکے خلاف ہے تو اب کروا لو الیکشن۔لگ پتہ جائے گا کہ خان کو عوام لائی تھی یا کوئی اور جو خان کو بدنام کر رہا۔ OfficialDGISPR ye tm logo pe ilzaam laga raha hay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »