جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے تسلیم کر لیا کہ ان سے غلطی ہوئی، رانا ثنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن جنرل باجوہ کے ساتھ کسی سمجھوتے میں شامل نہیں تھی، حکومت میں شامل کسی شخص نے کبھی نہیں کہا کہ ہمیں 28 نومبر کے بعد حکومت ملی، رانا ثنا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ ان سے غلطی ہوئی کہ اس بدبخت کو ملک پر مسلط کیا جو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کرنے والا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم عوام میں اس بیانیے کے ساتھ جائیں گے کہ اس بدبخت عمرانی ٹولے نے 2016 میں ملک کو آگے لے جانے والی حکومت کے خلاف سازش کی، ساڑھے تین سال میں ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ جنرل باجوہ نے صحافی کو بڑے فخر اور تکبر سے بتایا، لوگ پہلے ہی جانتے تھے مگر جنرل باجوہ نے مان کر خود ہی وہ پردہ ہٹا دیا: چیئرمین پی ٹی آئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lekin a am se koi ghalti nhi huwi iss liye awam ko pta he k Imran Khan aik sacha leader he. Awam kiyun iss na ahl hakoomat ko bardasht kre?

زرہ ڈونڈلاٶاس سے اسکی وجہ سےمیرے ملک تباہ ہوگیا

غلطی نہیں آ ئین سے انحراف کیا ہے۔یہ قومی مجرم ہیں

ہاہاہا۔۔۔جس ٹولے نے چوروں کو مسلط کیا اسکے بعد پاکستان کا حال دیکھ لو

Khan is the great.

👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

Blunder big blunder

ok hu gya 🤫🤫🤫

اب آپ لوگوں کو مسلط کر کے اور بھی بڑی غلطی کر دی ہے

wohi tola thoray arsay baad ye wali PDM wali ghalti b tasleem karay ga

تسلیم تو کر گیا مگر پالتو سے انگلی ابھی تک نہیں نکلی کیوں اسکو چار سال کی بدترین کارگردگی کرپشن لوٹ مار پر سزا یا کیس کھلنے نہیں دے رہے تم لوگ کیوں ڈرتے ہو؟

😅😂

رات کے اندھیرے میں اپنے محسنوں کی بیک بائٹنگ کرنا درست نہیں رانا صاحب

اور پھر انہوں نے اس غلطی کو سدھارنے کے بجائے اس سے بھی بڑی چول ماری

رانا صاحب ان لوگوں کو نہیں معلوم تھا خان ایک سچا لیڈر ہے ۔وہ لوگ خان کو نواز ۔اور زرداری سمجھ بیٹھے تھے ان کو کیا پتا سب کو ٹھوکےگا۔

ایئن میں ایک ترمیم لائی جاے جس میں عمر عطا بندیال اور اس جیسے دوسرے ججوں کو کھلی اجازت ہو کہ وہ جج سروس میں رہتے ہوے پی ٹی آئی کو جائین کر سکیں اور سارے فیصلے بھی پی ٹی آئی کے حق میں کر سکیں

Tu phr lagao Article 6

جیو بے غیرتی کے ساتھ

جس ٹولے نے اعتراف کیا اسی نے یزیدی گروہ کو مسلط کیا ھے

وہ ہی ٹولا آپ غداروں کو لایا ہے

By face Haramkhor criminal

Then go for general election.. qk ap ko b hm pe musalat kia gya hy

او بے شرم

رانا صاحب آپ کو مسلط کرنے کی غلطی بھی اسی نے کی ہے ، عمران خان کے ہوتے پاکستان کو پتہ نہیں نقصان پہنچنا تھا یا نہیں، آپ نے تو ستیاناس کر دیا ہے

Goes to show they are mortally afraid of IKs presence challenging their corruption and anti nationalist activities, including hiring a lanati like this man as a minister, in an Islamic Country!

Zia ul haq zinda hota tou Nawaz Kay baray may yahi kehta,

ضیاءالحق زندہ ہوتا تو ہر روز اپنی غلطی تسلیم کرتا

تسلیم تو کرنا ہی تھا نہ ان کی جڑوں بیٹھ گیا ہے وہ - اور اس نے پوری قوم کو بتایا کہ neutral ہیں جو نہیں چاہتے کہ یہ قوم آگے بڑھے

Ab b un k joty chat kr ahy hn

وہ ٹولہ اب کہاں ہے ….بات کھل کر کیا کریں

جس نے PDM ٹولے کو ہم پر مسلط کیا ان کے بارے میں کیا خیال ہے ان چوروں نے تو پورا پاکستان لوٹ لیا پھر کیوں ہم پر مسلط کیے ہے ان کا تجربہ صرف اپنی کرپشن بچانے کا تھا ملک کے لیے کبھی سوچ نہیں سکتے غریب دو وقت کی روٹی کا محتاج کر دیا ہے اللّٰہ ان کو غرق کریں بچوں سمیت آمین ثمہ آمین

سائنسی تحقیق کے مطابق انسان کی ٹوٹی ہڈی 20 سے 25 دن میں جڑ جاتی ہے لیکن جانوروں کے معاملے میں سائنس خاموش ہے ،مگر بزرگ کہتے ہیں گدھوں کی ہڈیاں نہیں جڑتیں😂

What is Platelet story; what is the story ;who attacked Supreme Court of Pakistan; who looted 11 billion of Pakistan; who bribed Justice Qayyume;Maryam Nawaz was refused admission in three colleges of Punjab! Pl talk Spence; Be care full in Future!!!

aur phir usi tolay ne aap logon ko musallat kar dia

تم _ہٹاؤ _ہم _لاینگے_ عمران

Whoever selected Murfreesboro, criminals and corrupts did a favor to the country ?😭

Or ussi tola na tum jasay na ehal kachray PDM ku awam pr mussalat kr diya

انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ رجییم چینج ہم نے کیا ہے اور کتوں کو حکمران بنایا ہے، رانے بندر،

Ussi tolly ny aap ko bhi musalat kia hy n sb phta rhy hain

وہ ٹولہ ہمیں معلوم ہیں

اور جنہوں نے آپکو مسلط وی کب معافی مانگیں گے؟ رہنمائی فرمائیے گا؟

aur woh tola yh bhe keh raha ha k hm ny ap jesy begharton ko musalat kia is qoum pr

What next..,..........,

Next plz😅

اور جس ٹولے نے رانا باندری کو پیدا کیا انہوں نے بھی مانا ہے کہ تاریخی غلطی ہو گئی۔

Usee tolay nay AP ko hakomat dee

mariyambaji

آپ لوگوں کو بھی انہوں نے ہی مسلط کیا ہے

Chooor saary siasatdan Lutt k kha gay pakistan

us tol ka hisab b tu len na

Charter of democarcy-2 is very much needed now, to make answerable khalai makhlooq and judiciary to Paliament otherwise Pak ka chalna bohat mushkal hey they will keep on creating hurdles and will not run system smoothly at all, Pak k leay ye ab kar hi dalo

اور پھر اسی ٹولے نے آپ لوگوں کو مسلط کیا

ان کی غلطی سے ملک کو کتنا نقصان ہوا۔ اگر اس غلطی کی سزا ملتی تو آئیندا دوسرا یہ غلطی نہین دھرائے گا

'پیارے پاکستانیوں'رجیم چینج آپریشن میں سسیلین مافیا نے اکھٹا ہو کر ملک کو بہت نقصان پہنچایا ان سب کرداروں میں سب سے زیادہ نقصان مین سٹریم میڈیا نے پہنچایا جس میڈیا نے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کی ان جھوٹے میڈیا پرسنز کو پہنچانیے اور ان کا ہر طرح کا بائیکاٹ کریں بچائیں 🇵🇰

Or tum jese amriecan dale ko beta ke gaya pakistani awam tum sab kutto ko jhute mar kar nikalegi samja bohat jald inshallah

Rana Sahib usi par Muqadema yeni F I R darg karo Aain Kai tehd Ham ko Malum AP asa Nahin karo gi. Hur Ismail Faqeer.

Jb k jis Tolay ne PDM k choron ko musallat kiya wo aaj bhi Tauba se mehroom Hain or PDM k saath awam ki nazron may zaleel tar hotay jarahay Hain 😂

تسلیم تو انہوں نے یہ بھی کر لیا ہے کہ ہم نے کن کے ساتھ مل کر عمران کی حکومت ختم کی تھی اور وہ ہیں آج کے امپورٹڈ حکومت والے

یہ لوگ کچہ دہریہ بھی تسلیم کرلیا کہ امپورٹڈ ظالم حکومت امریکہ کہ سازش پاکستانی قوم پرزبردستی پرمسلط کیا جوکہ قوم بیڑاعرق کردیا اللہ اس ظالمواپنی خاندان تباہ بربادکریی آمین ثم امین

لکھ دی لعنت جیوٹی وی پر اور رانا ثناء پر

کوئی ادارہ بھونکے گا اب یہ بندہ سیدھا سیدھا سیاسی سازش کا الزام لگا رہا ہے

Jesi toli ni PDM bandar ko laya. Os ni yai b tasleem kar Daya demag teek kam kariga tu patha chaliga asi nahi honga

کیا اس ٹولے کو بھی اسلام آباد پولیس گرفتار کرے گی منہ پر کپڑا ڈال کر

جس ٹولے نےتمکو مسلط کیاھے اب وہ عوام سے اپنی جان بچاتا پھررہاھے اب تمھارا بھی یہ حشرہوناھے

اسی ٹولے نے قبول بھی کرلیا ہے کہ رجیم چینج بھی انہوں نے کیا ہے ۔

اور جس ٹولے نے تمھیں مسلط کیا اس نے اپنے لئے قبر کھود لی۔

Ye Ganda insan bohat daheet hai....Moochar

باندر الیکشنز میں آؤ ناں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے۔۔۔

Jab unho ne he mussalat krna hai sab ko to phr ye awam ko jamhuri mulk honay ka lollipop q detay hen..vote ko izzat do k naaray q lgatay hen....Allah taala sab ko benaqab kr rha hai Jo log kal tak aik Sachay insan ka maxaq uratay thay wohi ab apni kahanian beyan kr rhe hen....

ALLAH ic qiyadat or ic ki beti or ic k walid or ic kay chacha or ic k bhaio or cousins ko jald jahanum fasil fermaye. Ya ALLAH pak mumlikat e Pakistan ky in zimadaran ko jald apny pass bula or inko ibrat ka nishan bana duniya me ameen.

پٹواری لیگ میں زنا حلال ہے ۔ صفدر مریم نانی

اچھا ڈاکو

پہلی بات تو یہ ھے اس ٹولے نے مسلط کی کیوں اور جب انکو پتہ چلے کہ غلطی ھوئی تو نکال کر دوسرے ٹولے کو مسلط کیوں کیا ؟ اور ان حرکات پر کیا انکے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں چلنا چاہیے ؟

عمران خان اللہ تعالیٰ کے حکم سے عوام کی سپورٹ سے دوبارہ أ رہا ہے

Aur Bajwa k interview se ye bhi pata chal gaya k Wo Kon Tha?

It meanz k ap b maan rhy hain in another wrdz k ragim chn oprtn hoa or ap logo ko zbrdsti muslt kia gya mulk bcz hmry mulk America khilaf biyany ki blkl gunjaish nhi hai

Usi ki tm olad ho hrami

Iska mtlb h imran Khan ny tm logo ki trah mulk nahi lota or unki mrzi se nhi chala.. yhi ghlti thi

ن لیگ واقعی احسان فراموش ہے

اور جن کھوتوں نے آپ لوگوں کو مسلط کیا انہیں ذرا ٹائم لگے گا سمجھنے میں

😂😂😂 Khooti k bachy us tooly ny yeh mana hai k tum jesy kutttooon ko bhoonkny k liye wo laaye thy 😂😂😂

پی ٹی آٸ اس لیے جلدی الیکشن کا رونا پیٹ رہی ہے یہ لوگ اپنے کیسوں سے بچنا اور آٸنی گرفتاریوں سے راہ فرار ہونا چاہتے ہیں

or aap logon ko kon laya?

اور یہ بھی کہ اس نے آپ کو پھر مسلط کردیا۔ زبردست۔ویسے انہوں نے صرف عمران کو ہٹانے کی بات کی ہے نہ کہ لانے کی

میر شکیل الرحمان لعنت قبول کریں

Neutrals hoon aram Jay. Hoor choopoo.

اب نہیں تم لوگوں نے ہمیں پہلے بھی پاگل اور پھدو بنایا ہے کتے پر مہندی لگا کر شیئر دکھایا ہے 🙇🙇🤧🤧اب نہیں بس اب نہیں 🤧جو مرضی کرلیں ووٹ صرف اور صرف عمران خان کا 👊👊

Kash tm logn ko b lany ki ghlti ko tasleem krlain

مگر ردعمل سست ہے

Right said

تو سب ایک ٹولے ھے غذار ڈاکوھے

جس کی طرف آپ کا اشارہ وہ حلف لیتے کہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے،اگر وہ مان چکے تو اس مطلب وہ سیاست کرتے رہے ۔حلف سے مکر گۓ۔اُن پر فوری طور آرٹیکل 6 کی کاروائ کی جاۓ۔۔۔ہم آپ کے ساتھ ہیں

اسی لئے پھر انہوں نے اس غلطی کو سدھارنے کے لئے مکس اچار پارٹی مسلط کی اور امپورٹڈ سرکار کی بدولت چلتی پھرتی معیشت کا بھٹہ بٹھا کر ملک کو تباہی کے دہانے پہ لے آئے، لعنتی انسان RanaSanaullahPK

رانا جی معاف کرنا۔۔ عوام کے دیے مینڈیٹ کی توہین پر آپ کو عدالت میں گھسیٹنے ۔۔عوام آ رہی ہے۔۔ بھاگنا نہیں

غلطی تسلیم کرنا اچھی ریت ہے

Toly kon hen Zara naam bhi ly den 😁

تمہیں بھی تو وہی ٹولہ لے کر آیا ہے پھر تمہیں کس بات پر ناز ہے؟

لیکن ان کوسزاکون دیگا ؟

Us tolay k b kapry utaro phr🤣

آج تک تو کوئی کیس بنا نہیں سکے خان کے خلاف اور بات کرتے ہو مسلط کی۔

Aur ussney Imran Khan ko hatakay tum logo ko phir SE musalat Karne Ka bhi aiteraaf Kiya hai!

اور جس ٹولے آپ جیسے بےغیرتو کو لایا اور ملکر چوری کی وہ کیا ہے

تو انہیں اسکی سزا ملنی چاہیئے ۔۔۔ اگر ان کے سروں پر سینگ نہیں ہیں تو؟.. ورنہ چمچہ گیری سے فائدہ؟؟ RanaSanaullahPK

اور ملک کا جو بیڑا غرق ہوا کیا صرف غلطی تسلیم کرنے سے سب ٹھیک ہوجاۓ گا 🙌🙌🙌

یہ باٸیس کروڑ عوام کا ٹولہ ہے جو خان کو لایا اور اب پھر سے خان کو لاٸیگا۔۔ تم بک چودوں کی کل 84 سیٹیں جس میں سے 83 کن جر وزیر مشیر بنا دیے ہیں۔ لکھ دی لعنت بیغیرت دلیو۔۔ اور ان کے سہولت کاروں اور ان کن جر غدار قوم غدار وطن جیو نیوز میر شکیل اور انکے اینکرز پر بھی لکھ دی لعنت۔۔!!

Wo tola (awam) ye ghalti phir karega.

تو انکی گانڈ ماریں عوام کی کیوں مار رہے ہیں؟

اور آپ کو لانےوالے نشان حیدر کے مستحق ہیں

تو پھر کاروائی کریں یا ایف آئی اے کو صرف صحافیوں کے اور سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کے لئے رکھا ہے۔

جیو کو تو عوام دیکھے گی کی انہوں نے کس طرح پاکستان کو نقصان پہنچایا ھے

وہ تو شاید اب بھی پچھتاوے میں ہوں پی ڈی ایم جیسی ڈائن لا کر

اس ٹولے نے پی ڈی ایم کے مسلط کرنے کی ذمہ داری بھی قبول کر دی ہے ،، بوٹ_کو_عزت_دو 🙄🙄

Wohi tola ap ko bhi laya hay kutoo

تو آپ نے پاکستان کا چھوڑا ہی کیا ہے عوام دیکھوں کدھر کھڑی ہے

یہ ٹولہ پھر بھی خان کو ووٹ دے کر آپ سے ساری حساب لین گے

OfficialDGISPR ye tm logo pe ilzaam laga raha hay

مفت میں خان کو بدنام کروا رہے ہو کہ خان کو فوج کوئی لایا تھا جان بوجھ کر عالمی سطح ہر بتا رہے ہو کہ کوئی اور وزیر اعظم لاتا ہے۔اگر کوئی ہی خان کو لے کر آیا تھا تو وہ تو اب اسکے خلاف ہے تو اب کروا لو الیکشن۔لگ پتہ جائے گا کہ خان کو عوام لائی تھی یا کوئی اور جو خان کو بدنام کر رہا۔

رانا آن فائر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس کی گونجکس نے چیف جسٹس کو استحقاق دیا کہ لیاقت علی خان سے عمران خان تک سب کو بدیانت قرار دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے اسلحہ بردار شخص گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے باہر سے پولیس نے تلاشی کے دوران ایک شخص سے پستول برآمد کر لیا۔ youthi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ظلم و جبر نے تحریک انصاف کو کندن بنا دیا۔مسرت چیمہظلم و جبر نے تحریک انصاف کو کندن بنا دیا۔مسرت چیمہ PDM PMLNGovt Pakistan ECP PMShehbazSharif PTI ImranKhanPTI MusarratJamshedCheema GovtofPakistan pmln_org ECP_Pakistan Marriyum_A PTIofficial MusarratCheema
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی مقبولیت کا گراف مزید اوپر جا رہا ہے: مسرت جمشیدعمران خان کی مقبولیت کا گراف مزید اوپر جا رہا ہے: مسرت جمشید مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt Pakistan ECP PMShehbazSharif PTI ImranKhanPTI MusarratJamshedCheema GovtofPakistan pmln_org ECP_Pakistan Marriyum_A PTIofficial MusarratCheema GovtofPakistan pmln_org ECP_Pakistan Marriyum_A PTIofficial MusarratCheema صرف تم جیسی حسیناؤں میں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل (ر) قمر باجوہ نے مان لیا کہ حکومت انہوں نے گرائی، عمران کا دعویٰ’جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے بڑے فخر اور تکبر سے بتایا ہے کہ اس نے کن معاشی اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ہماری حکومت ختم کی تھی۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan تو بھائی جان آپ کو لانے والے بھی تو وہ ھی تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز نے 22 اگست 2022 کو عمران باجوہ خفیہ ملاقات کی تصدیق کردیپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان اور باجوہ کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی تھی، ملاقات کو خفیہ رکھنا پی ٹی آئی کا فیصلہ تھا۔ خلوت میں منصوبہ بندی اور جلوت میں گالیاں، میر جعفر اور میر صادق۔ یہ وہ کتیا ہے جو گھر سے باہر تین چار دن گزار کر جب واپس آتی ہے تو پھر سچی ہونے کے لئے مالک کے پاؤں چاٹنے لگتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »