کچھ ادارے آڈیوز ویڈیوز بنا کر لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت کر رہے ہیں جمشید اقبال چیمہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ ادارے آڈیوز، ویڈیوز بنا کر لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت کر رہے ہیں، جمشید اقبال چیمہ Jamshedcheema PTI Imrankhan

اعتراف کیا، کوئی جرنیل کی انکوائری کو تیار نہیں، کوئی شرمندہ نہیں، کسی نے معذرت نہیں کی۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ کچھ ادارے آڈیوز، ویڈیوز بنا کر لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت کر رہے ہیں، اداروں کی ذمہ داری مسائل حل کرنا ہے، آڈیوز، ویڈیوز مسائل نہیں، ملک میں پانی، کھاد، آٹا نہیں کسی کے ماتھے پر پسینہ نہیں آیا، عمران خان کی ویڈیو، عمران خان کی بیٹی، ہر وقت یہی راگ الاپا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے...

کہ سب کی بیٹیاں ہیں، مسائل پر بات کی جائے لوگوں کی زندگیوں میں نہ جھانکا جائے، نہ آپ اتنے دلیر ہیں نہ ہم بزدل ہیں کہ آپ ہماری بہو، بیٹیوں کے خلاف غلط بات کریں، جس سکے میں تجارت کریں گے اسی میں بات ہو گی۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ کوئی احمق یہ نہ سمجھے کہ ہمیں ڈرا لے گا، جیل میں لے جائے گا اور ہم چپ کر جائیں گے، سول سپر میسی جمہوریت کی بات ہے، جن لوگوں کے ذمے ہماری حفاظت ہے وہ ہمارے بیڈ رومز میں جھانکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات