جعلی سی آئی ڈی افسر نے غیرملکی کو لوٹ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی سی آئی ڈی افسر نے غیرملکی کو لوٹ لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو پولیس کے خفیہ ادارے سی آئی ڈی کے افسر ہونے کا دعویدار تھا اور شہریوں و غیر ملکی ملازمین کو لوٹتا تھا۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزم پر خود کو خفیہ سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرنے اور ڈکیتی واردات کرنے کا مقدمہ بر دبئی پولیس اسٹیشن میں متاثرہ شخص کی درخواست پر درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا اور گاڑی کے پیلٹ نمبر سے ملزم کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس نافذ، پی ایم ڈی سی کو تحلیل کردیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اب دنیا کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا: سابق برطانوی فوجی افسرلندن: سابق برطانوی سینئر افسرجوناتھن ڈیوڈشا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ماضی کی نسبت آج سیکیورٹی صورت حال بہت بہتر ہے، باجوہ ڈاکٹرائن نے حالات کی بہتری میں اہم کرداد ادا کیا۔ مسلا کیا؟؟ in ki baat kon sunnay ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظمکررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظم pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کادشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلامwww.24newshd.tv This is the job they should be doing🙂🙂🙂 Pak army zindabad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کچلاک: سنگ دل شخص نے بیوی اور تین کو بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلیکوئٹہ: (دنیا نیوز) پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں پیش آیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنارہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی اقوام متحدہ کے مبصرین اورغیر ملکی میڈیا کو لائن آف کنٹرول کے دورے کی دعوتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے اقوام متحدہ کے تم بھی جان بوجھ کر بھارت سے یہ سب کچھ کروارہےہو لاڈلےکوبچانےکیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »