5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا اور کہا سال 2024 تک پاکستان کا شمار معاشی ترقی میں حصہ دار 20 ممالک میں ہوگا، یہ 20 ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔

بلومبرگ نے کہا نئے ممالک میں ترکی، سعودی عرب،میکسیکو شامل ہیں جبکہ اسپین، پولینڈ، کینیڈا اور ویتنام لسٹ سے خارج کردئیےگئے اور امریکا، چین، جاپان، یو کے، بنگلادیش، ملائشیا، روس ، برازیل ودیگرشامل ہیں۔ عالمی جریدے کے مطابق سال 2024 میں عالمی شرح نمو کا 28 اعشاریہ3 فیصد چین سےآئے گا جبکہ امریکا 9.2 فیصد، روس 2 فیصد اور انڈونیشیا 3.7 فیصد حصہ دار ہوں گے۔بلومبرگ کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال تجارتی جنگ،دیگرمسائل کے باعث عالمی شرح نمو کم رہے گی اور عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

یاد رہے چند روز قبل دنیا بھر کی معیشت پر نظر رکھنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے عالمی مسابقتی رپورٹ جاری کی تھی ، جس کے مطابق پاکستان کی رینکنگ میں 15 درجے بہتری آئی تھی۔ اس سے قبل پاکستان ایز آف ڈوئنگ بزنس کے اہم شعبوں میں اصلاحات کے بعد دنیا میں 20 اصلاحات کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا تھا، اصلاحات میں کاروبار شروع کرنا، کنسٹرکشن پرمٹس، بجلی کنیکشنز، پراپرٹی رجسٹریشن، ٹیکسوں کی ادائیگی شامل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insha-ALLAH

Hahahah Pakistani rozana asey posto se khush hojaty hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیابھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیابھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایاجارہاہے WorldInternationalDay InternationalDayOfOsteoporosis WorldOsteoporosisDay UNICEF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدرشی جن پنگ کا ساتویں عالمی ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلانچینی صدرشی جن پنگ کا ساتویں عالمی ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلان ChinesePresidentXiJinping 7thInternationalMilitarySportsCouncil CISM MilitaryWorldGames SoldierAthletes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے انتخابی فوائد حاصل کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیاہےپاکستان نے بی جے پی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیا Read News PMImranKhan OfficialDGISPR peaceforchange Tribute ISPR LOCFiring PakArmy PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal امن کو طوائف کو حکومت دے کے کس کو الو بنا رہے یو حرامی زانی شرابی جنرل ۔ میرا جیسا ٹکے کا آدمی جانتا ہے اس امن کی طوائف کو تم کہاں بھنگ پی کے سو رہے تھے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان علما کونسل کا آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان - ایکسپریس اردو27 اکتوبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا بہت اچھا کیا انکی ضرورت بھی نہیں ہے۔ بک گۓ بٹیر۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »