جعلی بیانیہ بنا کر ہیجانی کیفیت پیدا کی گئی، اب اس سے راہِ فرار اختیار کی جارہی ہے: آرمی چیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی بیانیہ بنا کر ہیجانی کیفیت پیدا کی گئی، اب اس سے راہِ فرار اختیار کی جارہی ہے: آرمی چیف

آرمی چیف نے سازشی بیانیے کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی گئی، اب اس جھوٹے بیانیے سے راہِ فرار اختیار کی جارہی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ شہدا اور دفاعِ پاکستان کی تقریب سے الوداعی خطاب میں کہا کہ کوئی سوچ سکتا ہے کہ غیر ملکی سازش ہو اور فوج ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی رہے؟ یہ ناممکن ہے ، گناہ کبیرہ ہے، قیادت کچھ بھی کرسکتی ہے لیکن ملک کے خلاف نہیں جاسکتی۔ لڑنے والے فوجیوں کی تعداد 92 ہزار نہیں 34 ہزار تھی، باقی لوگ مختلف گورنمنٹ کے ڈپارٹمنٹس کے تھے، ان کا مقابلہ ڈھائی لاکھ انڈین آرمی، دو لاکھ تربیت یافتہ مکتی باہنی سے تھا: آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ پچھلے سال فروری میں فوج نے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تو کئی حلقوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، غیر مناسب زبان استعمال کی ، فوج کی قیادت کے پاس اس نامناسب یلغار کا جواب دینے کے لیے بہت سے مواقع اور وسائل موجود تھے ، لیکن فوج نے ملکی مفاد میں حوصلہ دکھایا ، کوئی منفی بیان نہیں دیا ، لیکن یہ بات سب کو ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چند ادارے مصنوعی طریقے سے اپنی دھشت شان وشوکت بنانے کے لئے کافی ایکسپرٹ ھیں

حاجی ساب کی اپنی بیوی اور بہو کے اثاثے بڑھے ان کا صحیح جواب دینا پسند نہیں کیا اور ملبہ خان پہ ڈال رہا ہے۔ حاجی ساب اگر اتنے ہی غیرتمند ہو تو سچ بتانے کا جذبہ بھی رکھنا چاہیئے، ہمیشہ امریکہ کے تلوے ہی چاٹنے پڑیں گے حاجی ساب کو

جسطرح جیو جھوٹا ہے اسی طرح باجوہ

اور جناں ب نے اصلی فائدہ اٹھاتے ہوائے سب کو ماموں بنا کر بس 5 سالوں میں جناب کی بیوی نے 13 ارب بنا لئے ۔۔۔ واہ حاجی صاحب واہ۔۔۔۔

اعتراف جرم : باجوہ نے یہ فرما کرکے فوج صرف ایک سال پہلے غیر سیاسی ہو گیی اورسیاست میں فوج کا دخل غیرآئینی ہے- تو پھر آپ آئین کو 5 سال تک توڑتے رہے اور چوں نہ کی - کیا آپ پر آئین توڑنے کا مقدمہ نہیں چلنا چاہیے - اب تو آپ نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے - ملک سے بھاگئے گا نہیں

یہ پاکستان ہے مسلمان جینے کے لیے بک جاتے ہیں تو کیا ہوا ایک ہمارا اللّٰہ بھی ہے جہاں سب اکٹھے ہونگے اور سر وہاں کوئی یہ والے جج یہ شہباز نواز کی نہیں چلے گی وہاں دنیا کو بنانے والا انصاف کریگا وہاں پیسے نہیں چلینگے امریکہ کے سامنے جھکنے والے وہاں کیسے کھڑے ہونگے

Prove it! Release the cipher & let courts decide IA the same cipher will haunt u & put u in dock of justice - v soon

12 ارب ہضم کرنے کے چکر میں ہے لیکن احتساب ہر چور کا ہوگا

اگر جعلی تھا تو دی مارش کیوں بھیجا انکوائری کیوں نہیں ہونے دی

Everyone knows who is traitor - just visit common public areas without security and you will get calibrated

November mey choro se mil kr yome difa rachaya, hud ko clean chit denay k koshish ky pr tha to mujrim to phans gya. 6 saal mulk loot leya, corruption keya ar promote keya, PDM ko ek sath kr kay, elected PM se dhoka keya. Ab awam jawab degy

کاش انڈیا کے دھمکیوں کا بھی جواب دیتے

🇵🇰🇵🇰🇵🇰👇👇👇👇🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰👇👇👇👇🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پنجابی کیفیت؟

سائفر جھوٹ بیانیہ جھوٹا تھا تو امریکہ کو سفارتی ڈی مارش کیوں دیا گیا تھا اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے کس نے کہا تھا کس نو سچا ماننا ہے ؟؟؟

🇵🇰🇵🇰🇵🇰👇👇👇👇🇵🇰🇵🇰🇵🇰

مسخرہ

پانامہ کیس اور الیکشن 2018 کی بات ہورہی ہے؟

پاکستان کا سب سے وفادار انسان صرف اور صرف عمران خان ہے۔ باقی سب کے سب اپنے مفاد اور اس ملک لو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔خواہ وہ ادارہ ہو یا کوئی اور سیاسی پارٹی بشمول مولوی۔

Ro pitto

سازش کو کامیاب کر کے ہیجان کیفیت پیدا کی گئی، اب ایسے راہ فراوانی کی جا رہی ہے۔ آپکی ڈیئر عوام اینج تے فیر اینج سہی

کتے کے بچے سائفر سامنے لا ابھی تیری سچائی سامنے آ جائے گی۔حرامزادے

Panday jee..ya bata 6 saal main araboon k asasay kahan sey aye...

Pakistan is currently at 93% risk of going default. Thanks to CHOR PDM and the person who brought them into power from back door.

kia zarooret hai jally biyaaniye ki eik dabka martay hein saray corrupt chor apni kamrein pakar kar betha jatay hein koi bahir bhagta koi hospital

غدار باجوہ پہ لعنت ہو

جو تم نے ہیجانی کیفیت پیدا کی جن کو چور ڈاکو کہتا تھا اپنے بڑے ابو کے حکم پر ان کو ملک پر مسلط کر دیا بے شرم انسان شرم نہیں آئ ملک کو تباہی پے لا کھڑا کر دیا جو سچ بولے اس کو ننگا کرو ویڈیو بناو ،قتل کروا دو ،ڈالروں کی خاطر اپنے ملک اور ضمیر کا سودا کر دیا لعنت ہے تم پر نیوٹرلز

چار کروڑ ڈالرز کس نے لےء تھے پاکستان میں رجیم چینج کر ے کیلےء ؟؟؟؟؟ اسکی بجی بات لی جاتی تو بہتر ہوتا مسٹر حاجی باجوہ.....

سوچنے کی بات صرف اتنی ہے کے جو فوج کبھی نیوٹرل نہیں ہوئی 75_سالوں میں ایک ایماندار اور بہادر شخص آیا تو سب چور اکھٹا ہو گے اور ہماری فوج نیوٹرل ہو گئی جب کے سب سے زیادہ ضرورت ان کی تھی کے ساتھ کھڑے ہوتے خان کے ۔ مگر ایسے ٹائم پر نیوٹرل ہو جانا کے جو مرضی کر لو گیم پلان صرف بدلہ

Raasi jal gayi par baal nahi geya

اوت مسٹر حاجی باجعہ ا.تشار تو اسی وقت شروع ہو گیا تھا جب جراءیم کنندہ لہ سپورٹ کرکے انھیں حکت میں لیا ھیا تھا...یاد ہے یا آیہں شاءہں باءہں.....اسی لےی ہم اوور سیز لعمت بھیج رہے ھیں .....نام کا ہی حاجی ثا ت ہوا یعنہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ...لعنت

Tusi putter lagde ao sanu pta ae bajwa shaib

NSC mtng

rah e farar ikhtiyar ni ki ja rahi.Aik adad Pakistani beti k sath farar hochuka hy.

AAP SAMJHTE HAIN ES SHAKS JIS KA NAAM BAJWA HAI. ES KI BAAT KI AWAM MAIN KOI AHMIYAT REH GAI HAI AGAR SOCHTE HAIN TO YEH AAP KI BAD NASEEBI HAI

قصور وار اسے گود لینے والے ہیں

جب ڈالر ملتے تو ہماری جنگ جب بند ھوئے تمھاری جنگ یہ بیانیہ آپ ڈالر خوروں نے بنایا تھا اور ہمیشہ ایسا کرتے پہلے ہم یقین کرتے اب نہیں

جھوٹا جنرل

تو پہلے بابرے نے کیوں بکواس کیا تھا سازش ھوئ پھر بولا مداخلت ھوئ اب تم جاتے ھوۓ بھی عوام کو چوتیا بنا رہے ھو اوہ بھائ جاؤ عوام کی دعا ھے اچھا کیا اچھوں میں جاؤ برا کیا جہنم میں جاؤ نشان عبرت بنو🙏🕋🙏

Joth bolda a sala

ایک تو یہ خود کو نیوٹرل کہتے ہیں اور دوسری طرف ساری تقریر اور پریس کانفرنس سیاست کے متعلق ہی کرتے ہیں، یہ کس طرع کے نیوٹرل ہیں؟

Jatay jatay b expose he kia Allah nay inko

جعلی بیان بناکرجانانہیں دینگےانشاءاللہ

کون سے بیان کی بات ہو رہی ؟؟ وہ والے کے اپ نے ہماری چلتی حکومت کو گھر بھیجا باجوہ صاحب اپکو حساب دینا ہو گا؟ اس موقف کی بات ہو رہی ؟؟

اگر آج نہ بولتا تو قوم کو کبھی سمجھ نہ آتی کہ وہ_کون_تھا جس نے اپنی ذاتی اناء ضد اور کرپشن کی وجہ سے قوم کیساتھ غداری کی!! bajwa_traitor BajwaLeaks

اگر عمران خان کا بیانیہ جھوٹا ہے تو 2 بار نیشنل سیکورٹی کمیٹی اجلاس میں امریکی سفیر کو بلا کر ڈیمارش دینے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟؟ bajwa_traitor باجوہ_کھرب_پتی

قصہ مختصر. بیلجیئم جا رہا ہو دعاؤں میں یاد رکھنا ہمارے اربوں کے اثاثے ہیں. اے قوم اپنا خیال رکھنا🙋‍♂️

بریکنگ نیوز جنرل باجوہ کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون DGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں یوم شہداء کی مناسبت سے پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی۔فوج نے فیصلہ کیا ہے سیاسی معالات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ساحر شمشاد آرمی چيف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ: ’جعلی اور جھوٹے بیانیے سے اب راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے‘ - BBC Urduپاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ تنقید سیاسی پارٹیوں کا حق ہے لیکن الفاظ کا چناؤ اور استعمال میں احتیاط برتی جانی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ’ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی اور ابھی اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے۔‘ BajwaTraitor lakh lanat Tery Ty Sub sy bara jhoot تمھارے منہ پر جھوٹ لکھا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یومِ دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گےراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرباجوہ آج یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کریں گے ، یوم دفاع کی تقریب سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔ اسی اینو ویکھنا ای نی چاہندے۔۔۔ Khitab main yh point hogy? Gadar no 1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تقرری، وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصولسمری میں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام شامل ہیں۔ تفصیلات: جو بھی آرمی چیف آئیگا وہ امریکہ کی مرضی سے آئیگا اور پاکستان سے زیادہ ڈالر کا وفادار ہوگا جنرل فیض حمید عمران نیازی کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے عاصم منیر کا نام سب سے اوپر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری کی تردید کر دی ہے۔ Lagta he Summary ka noor dekh ke Pml N ke logo ki aankhain chundhya rahi hain is liye unhain nazar hi nahi aa rahi. Bari bhaari cheez he ye Summary. اسحاق ڈار کے پاس پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »