آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ: ’جعلی اور جھوٹے بیانیے سے اب راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے‘ - BBC Urdu

23/11/2022 3:59:00 PM

2018 کے الیکشن میں بعض پارٹیوں نے آر ٹی ایس کو بہانہ بنا کر جیتی ہوئی پارٹی کو سلیکٹڈ کا لقب دیا اور 2022 میں اعتماد کا ووٹ کھونے کے بعد ایک پارٹی نے دوسری پارٹی کو امپورٹڈ کا لقب دیا، یہ رویہ ترک کرنا ہو گا: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تفصیلات لائیو پیج پر:

2018 کے الیکشن میں بعض پارٹیوں نے آر ٹی ایس کو بہانہ بنا کر جیتی ہوئی پارٹی کو سلیکٹڈ کا لقب دیا اور 2022 میں اعتماد کا ووٹ کھونے کے بعد ایک پارٹی نے دوسری پارٹی کو امپورٹڈ کا لقب دیا، یہ رویہ ترک کرنا ہو گا: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تفصیلات لائیو پیج پر:

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ تنقید سیاسی پارٹیوں کا حق ہے لیکن الفاظ کا چناؤ اور استعمال میں احتیاط برتی جانی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ’ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی اور ابھی اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے۔‘

17:37 22 نومبر 2022پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز سے قبل برطانوی ہائی کمشنر اور رمیض راجہ کی عمران خان سے ملاقاتScreengrabCopyright: Screengrabانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع زمان پارک کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دسمبر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے برطنوی ٹیم 27 نومبر کو پاکستان آئے گی۔اس ملاقات سے متعلق برطانوی ہائی کمشن نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والی اس ملاقات میں انھیں برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی کی طرف سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے جلد پاکستان کے دورے سے متعلق بتایا گیا ہے، جس میں دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میچز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید پڑھ:
BBC News اردو »

Game Set Match With Sawera Pasha & Adeel Azhar - Exclusive Talk with Altamish Jiwa - SAMAA TV

#samaatv #altamashjiwa #fifaworldcup2022 ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on... مزید پڑھ >>

درحقیقت یہ ملک ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی انا کا شکار رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ نے لوٹی ہوئی رقم کو تحفظ دیا کیونکہ اس پیسے میں ان کا حصہ ہے۔ اس لیے کرپٹ اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ کرپٹ سیاستدانوں اور کرپٹ عدلیہ کو پسند کرتی ہے۔ یہ ٹرائیکا موجودہ حالات کی بنیادی وجہ ہے۔ Chal chal jhoota hamara murshad hamari jaan tu ja Belgium

جعلی جھوٹا بیانیہ تھا تو امریکی سفیر کو بُلا کر کیا آلو گوشت کی ریسپی معلوم کری تھی ؟؟؟ Amrican safeer ko beati ka rishta denay kleay 2 dfa bula k ikhtajaj ricoard krwaia tha phir سب سے پہلے تو آپ یہ مانے ہیں کہ فوج غیر آئینی اقدامات کرتی رہی ہے، سیاست میں مداخلت کر کے اپنے حلف کی پاسداری سے عاری رہی ہے، آپ کی بات پر یقین کیوں کریں؟ جاتے جاتے سیاست سے دوری کا اعلان۔ جب نئے صاحب آئیں گے وہ بھی اپنا شوق یونہی پورا کریں گے۔ یہی تاریخ ہے آج تک کی۔

آرمی چیف شہداء کی تقریب سے خطاب فرما رہے تھے یا کسی سیاسی جلسے سے ؟؟🤔🤔

'فوج نےفروری میں فیصلہ کیا کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے آرمی چیف قمر باجوہ کا یوم شہدا تقریب سے آخری خطابراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، فوج نےفروری میں فیصلہ کیا

گو باجوہ گو کیا جاتے جاتے پھر جھوٹ بول گیا؟ The greatest leader of the Muslim world 🗺 and Pakistan 🇵🇰 the great imran Ahmad khan lion 🦁 heart ♥ leader of the Muslim world zinda bad. May Allah bless him with success. Ameen پاکستان اور عوام کو دیو استبداد سے نجات دلائیں دیو استبداد کے حامیوں کا بے رحمانہ احتساب کریں

Bajwa is a corrupt and liar person. The greatest leader of the Muslim world 🗺 and Pakistan 🇵🇰 the great imran Ahmad khan lion 🦁 heart ♥ leader of the Muslim world zinda bad. May Allah bless him with success. Ameen مالک کنگھال چوکیدار خوشخال خان_صاحب_سیکیورٹی_بہتر_بنائیں Awam to pagal h ... yhi afsran wafadar hn

Take this 🖕begairat bajwa mulk dushman chor

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اور بحریہ کے کردار کو سراہا۔ پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں Bajwa kutaaa

پاکستانی قوم سیلاب زدگان کے ساتھ ساتھ باجواہ زدگان بھی ہے I cannot take my bad words back, but I can rectify my actions my feeling sorry and making you feel up again. I am sorry پاکستان سے بھاگے گا 1200 ارب پتی غیرمعمولی سیاسی جرنیل، اگر سچا ہے تو بھاگنا نہیں چاہئے اسکو Kutti da bachaaa جنرل صاحب آپ ان لوگوں سے خطاب کرنے کی بجائے عام عوام کو بُلاتے ،انکو لیکچر دیتے،اسکے بعد انکے سوال بھی سنتے اور جواب بھی دیتے آپکو معلوم ہو جاتا کے آپکی قدر کیا ہے ۔

زبانی لینگویج مختلف باڈی لینگویج مختلف سچ وہ ھے جو باڈی لینگویج بتارھی ھے کبھی اردگان اور مودی کے آرمی چیف کو ملاقات کرتے دیکھا ہے ۔ Youthiaz yateem ho gye 😂😂😂😂

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈارآج رات حتمی رپورٹ مل جائے گی، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات جانیے: ishaqDar ArmyChief IncomeTax pmln

1200 arb kay NRO k bd 12 arb to banta h آرمی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ امریکہ سے آنے والا سفیر آرمی چیف سے الگ تھلگ ملاقاتیں کیوں کرتاہے ۔ For sensible people صدر مملکت کسی بھی غیر آئینی تعیناتی پر دستخط نہیں کرونگا ۔ نیشنل ایکش کمیٹی جھوٹی ہے اور تو سچا ۔ گھٹے منہ بنگلہ دیش کےبعد افغان وار بھی کیا سیاسی ناکامی تھی؟ فوجی اڈے امریکہ کو دینا کیا سیاسیتدانوں کا فیصلہ تھا؟ اگرسائیفرنہیں تھا تو امریکی سفیرکو دفترخارجہ کیوں طلب کیا گیا؟ ایم کیو ایم، بلوچستان کےووٹ، جماعت اسلامی، چوہدری شجاعت کو کس نےپہلےعمران کےساتھ اتحاد کروایا اور پھر ن لیگ؟

Go kuty Go Mir jafar تنخواہ دار ملازم 6 سال سرکاری عہدے پر رہ کر اربوں روپے کا مالک بنا اور جاتے جاتے معیشت کی زبوں حالی پر مگرمچھ کے آنسو بہائے اسلامی جمہوریہ پاکستان Finally finally he is gone dafa hua

6ستمبر کو ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء تقریب جی ایچ کیو میں جاری آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 6ستمبر کو  ملک بھر میں سیلاب کے باعث ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو میں جا ری ہے ، آرمی چیف جنرل

حاجی صاحب اللہ آپ کو تباہ وبرباد کرے Jhoota gaddar insan lanat is kutta pay آرمی چیف کا چہرہ آرمی چیف کی گفتگو کا ساتھ نہیں دے رہا ویسے ہمارے حاجی صاحب نے ملک کے برے معاشی حلات میں بھی اربوں کی جائیدادیں بنا لی ہیں۔ بہت ہی محنتی ہیں۔ مالک مقروض تے چوکیدار ارب پتی۔ قانون بھی ایسے بنا لیے ہیں جس سے گنجے چور بھی مزے لوٹیں اور اسی بہانے خود بھی فیضیاب ہوں۔ ملتے_ہیں_پنڈی_میں عمران_خان_زندہ_باد

آخری خطاب میں سب جھوٹ بول کر گیا ہے Yahi tu imran khan batana cha raha ha.........🙃🙃🙃🙃🙃 ایک جھوٹابیان بناکےراہ فراراختیارکرنانہیں دینگےباجوہ کو۔عمران خان اس سے جھوٹا اور خائن انشاء اللّٰہ اب دوبارا نہیں آئے گا دشمن سے زیادہ نقصان اس میر جعفر نے دیا پاکستان کو۔ آج ایک محب وطن جنرل حمیدگل مرحوم کی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی۔

ﷲ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے پورے ملک کی پارٹیوں کو اکٹھا کر کے صرف ایک شخص کیخلاف پورے ملک کی مشینری سب داؤ پیج لگانے کے باوجود اسکو ختم کروانے کیلئے کھیلے گیئے پر سب ناکام آخر خود شرمندگی اٹھانی پڑی الٹا وہ پہلے سے پاور فل ہوکر سامنے آیا جسے ﷲ تعالی نا ختم کرنا چائیے آپ کیاچیز

یوم دفاع کی تقریب آج، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گےیوم دفاع کی تقریب آج، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے Armycheif Genqamarjaveedbajwa Defenceday نومبر میں یوم دفاع؟ Which youm e difah? یوم دفاع؟؟؟؟ نومبر میں ھم نے کس چیز کا دفاع کیا تھا؟؟؟

جوشائستہ زبان ڈیڑہ سال پہلے بولی گئی آپکے خلاف فوج کے خلاف کھلے الفاظ وہ آپکے گاٹ فادر تھے اس سے آپکو تکلیف نئیں ہوئی اب تو عوامی عدالت میں آکو لتاڑا گیا جسکے ایک ایک ٹکے کے آپ جواب دہ ہیں وہاں آپکو زیادہ تکلیف ہوئی اب آپ جیسے جرنلوں کا عوامی نئیں جاتے ہوئے مکمل احتساب ہونا چاہیے Ub ye batain ghair zaruri ap k jane se pehlay.

Corrupt kutta bajwa In ko marna nahi hai kya manhoss insan جھوٹوں کی سردار سچ کو جھوٹ سمجھتے ہیں تو وہ کون تھا جس کو سائیفر میں پکارا گیا تھا، ارشد شریف کا قتل، عمران پر قاتلانہ ہملہ، وزیروں کی خریداری، لوگوں کو ننگا کر کے مارنے والا کون تھا اگر تو نہی تھا گدھے کی شکل والے غدار تو کون تھا، ایک گھڑی کا حساب مانگنے والے تیرا خاندان 6 سال میں ارب پتی کیسے بنا بتا وطن فروش

Good joke پاکستان کے 50 ارب لوٹ لئے خاندان نے۔ Yah b Belgium 🇧🇪 gaya haram ka mall sab udar hi laga ha کیسی بےشرمی: 900 چوہے کھا کر6 سال میں ہرسیاسی غیرسیاسی بھنگ کرنے کے بعد یہ شخص لمبی الوداعی تقریرکرکہ سب کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے 6 دن بعد $$$ سمیٹ کر بھاگنے والا سب پرالزام لگا رہا ہےمگراپنی ایک غلطی بھی نہیں مانتا- یہ آسمان سے اترا اور ہم سب پاگل - ایسا نہیں بھائی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کی وجہ زمین کی ملکیت کا تنازعہ ہے؟ - BBC News اردوپاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے دوران دونوں جانب سے بھاری اسلحے سے شدید شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔ بی بی سی اپنی بکواس اپنے پاس رکھے طالبان نے ٹی ٹی پی کو پناہی دی ہوئی ہے اور چھڑپوں کی یہ بنیادی وجہ ہے پاکستان سے بھاگے ہوئے تمام دہشتگرد کو طالبان نے پناہ دی ہوئی ہے اور وہ انکو پاکستان کے حوالے نہی کر رہی ہے جو جھگڑے کی وجہ ہے

🖐🖐🖐🖐🖐🖐puri pakistani kom ki taraf sy iss manhus par تو جنرل باجوہ صاحب یہ جو منی لانڈرینگ ہوئی یا ہو رہی ہیں رات 12 بجے عدالت لگ جانا ارشد شریف کو قتل کروایا نواز شریف چور غدار نے یہ چوں چوں کا مربع لا۔بٹھایا آپکی پراپرٹی فوج کا یوں خاموش رہنا کیا ہیں لکھنے کو بہت کچھ ہیں مگر سمجھدار کو اشارہ بہت۔پاکستان اور خان صاحب کو بچائے۔۔۔۔۔

Absolute disgrace of the nation. باجوہ کرپٹ چیف جسٹس ، باجوہ کرپٹ وزیراعظم ، باجوہ کرپٹ ارمی اپسر باجوہ کتا جو بی بی سی فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کور نہ کرے مگر باجوے کی تقریر کو فُل کوریج دے پھر بیرونی سازش کا شور تو مچے گا سپہ سالا سیاہ کار دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ہیں۔ یہ پاک فوج ہی کی ہمت ہے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال، اور کئی قومی اداروں کو چلا رہی ہے۔ حتی کہ سیاسی پارٹیوں کو بنانے، چلانے اور غداری کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔ اللہ محفوظ رهکے ان سے

Apolitical, tuffff..... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 پورے پاکستانی جمہوری نظام کو مٹھی بھر جرنیلوں نے مفلوج بنا رکھا ہے۔ ججز, میڈیا الیکشن کمیشن ایف آئی اے نیب پولیس سب کی ننگی ویڈیوز بنا رکھی ہیں۔ جن مجاہدین اسلام نے تلواروں کو اٹھانا تھا انہوں نے عوام کی شلواروں کو اتار دیا۔ چل اوئےجھوٹے۔ ۔ہم نہ اندھے ہیں نہ بہرے۔۔۔سب پتہ ہے ہمیں

ArmyChief پاکستانی قوم کی فوج سے بہت محبت تھی،ایک باجوہ کی وجہ سے آج تقریباً 80 فیصد عوام فوج سے نفرت کرتیں ،چوروں کا ساتھ دے باجوہ نے پورے ادارے کی وقار کو ختم کیا ہے، باجوہ کی کالے کرتوتوں سے فوج پہ ایک داغ رہے گا،

He should mind his own business. آپ کا کیا کام آپ کیوں اس معاملے میں بول رہے ہیں آپ کا کام فوج کی سربراہی کا ہے فوج کا سرحدوں کی حفاظت کا فوج کا وقار بلند کریں دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیں بھارتی کشمیر میں مظلوم مسلمانوں کے لئیے کچھ کریں کچھ ڈھکا چھپا نہیں آپ کی تقریر سے کچھ نہیں ہونا۔ جی جی وہ آر ٹی ایس بھی تمھاری گیم تھی اور عدم اعتماد بھی تمھارا کھلواڑ یہ 80 کی دہائی نہیں ھے

ہم سیاست نہیں کرتے بھڑوہ پھر سیاسی بیان دیتے ھوے Mou bund kr k apna gand sameto or dfaa ho jaO.. Laan’ti insaan.. پاکستانی قوم کب تک یہ اوٹ پٹانگ باتیں سنتی رہے گی؟ اور میں دونوں دفعہ ٹام اینڈ جیری دیکھ رہا تھا Beshak Allah pak k qanoon sb sy betareen hai * وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء Ab aur b haji sb zaleel hoga

Han g.. RTS system hang ho jaey, ya phr No confidence successful ho jaey, awaam ko chup kar k results maan lene chahyen.. Kyn k result na maannnay se ap logun ka apna khud saakhta bnaya hua plan bigarr jata hai.. I dont see any other reason Ohhhhh just shut 2018 mey jeeti hoi party k 20 se 25 seats ghayb krdye gye they.

آپ کی وضاحتوں کی ضرورت نہیں آپ اب اس ملک میں مھمان ہے Imported hukumat aur imported k peexhay A political saasishi na manzoor Fity mu یہ ٢٠٢٢ آپ سمجتے ہے لوگ پاگل ہے جو آپ کہ رہے ہیں لوگ مان لیں گے کبھی نہیں اگر آپ رجیم چینگ کی پیچھے نہ ہوتی تو شھاز شریف جیل میں آصف زرداری دوبئی مولانا مدرسہ میں اور نواز شریف اسپتال میں ہوتے آپ نے فوج کو سیاست زدہ کردیا اور ظاہر بھی کردیا فوج کے عزت بھی کم کردی ہے

Jhot bol raha hy lanti آرمی چیف کا اس معاملے سے کیا تعلق؟؟؟؟ سیاستدان جو کرتے رہیں آرمی کا کیا لینا دینا۔ یہ بیان ان کا اقبال جرم ہے۔ ہاں جی یہ رویہ ترک کرنا ہوگا اور جو ہم کہیں اس پر پورے ایمان کے ساتھ سبحان اللہ سبحان اللہ کہنا ہوگا

نہیں نہیں اس دفع فوج کے سربراہان کو یہ رویہ ترق کرنا ہوگا ۔۔۔!! حاجی صاحب جو مرضی آۓ آرمی چیف ہم نظر رکھیں گے وہ کیا کرتا ہے قوم نے بہت برداشت کرلیا ہے 😡 Haji sab 12 Arab de fikar karoo and who believe COAS , i think very few people Try Bajwa for corruption and high treason. بلکل عوام تو چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یہ رویہ ترک کردے عوام جسے چاہے منتخب کرے لیکن اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرتی ہے 2018 میں فوج نے عمران خان کی طرف جھکاو کیا اور 2022 میں پی ڈی ایم کو سپورٹ کیا اس میں کوئی شک نہیں

لخ دی لانے اے اس وقت تو ایک پیج پر تھا کوٹ_مارشل کبھی سُنا ہے گھر مقروض ہو اور چوکیدار ارب پتی بن گیا ہو؟😕 یہ ٹیلنٹ صرف پاکستان کے چوکیداروں کے پاس ہے BajwaLeaks تھینک یو ویری مچھ مسٹر باجوہ آپ کی مزید خدمات درکار نہیں ہیں! قوم کے پاس کچھ ترانے اور یہ خاندان رہ گئے ہیں جن کی بادشاہت چور جج جرنیل اور درباری صحافی اور سیاسی ملازمین قائم رکھے ہوئے ہیں

کس وقت آر ٹی ایس بیٹھا اور وقت پی ٹی آئ کافی سیٹوں پر آگے تھی لیکن جب آر ٹی ایس دوبارہ یکٹو ہوا ن لیگ کافی سیٹوں میں برابر ہو چکی تھی ۔یہ دھاندلی بھی انہی خفیہ ہاتھوں نے کرائ جو نظام کو ہمیشہ کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں ۔ 75 سال میں ملک کا بیڑہ غرق کرنے والے اب معصوم بننے کی کوشش کر رہے ہیں ۔🤔🇵🇰👊😏 To ku bkws kr rha h politicians jo mrzi khye

سب سے بڑے مجرم یہی جنرل ہے یہ باتیں کرنا آپ کا مینڈیٹ نہیں ہے حاجی کے بیان کے مطابق بھٹو غدار ثابت ہوا یہ آپ کا بزنس ھی نہیں آپ اس پر گفتگو کیوں فرماتے ھیں۔آپ بتائیں ملکی سیکیورٹی اور سرحدوں کے تحفظ کے لیے فلاں فلاں اقدامات اٹھائے۔ ڈھٹائی کی انتہا ہے کہ ملکی تاریخ کے بدترین الیکشن دھاندلی کو ڈیفینڈ کر رہا ہے اور اپنے ادارہ جاتی سیاہ کرتوتوں کے باوجود پاکبازی کا لبادہ اوڑھنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے

نمک حرام چور چوکیدار غدار ملک دشمن دلہ

Useless chor wife bhii chor Go Bajwa go🤑 اور اسکو حکومت تم نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ختم کیا تھا شاعر اس شعر میں خود کو 'آر ٹی ایس' لاتعلق ظاہر کر رہا ہے پورے غریب طبقے کی طرف سے میں ہاتھ جوڑ کر معافی چاہتا ہوں جی کیوں کہ ساری غلطی غریبوں کی ہے جی کیونکہ بڑے لوگوں پر تو یہاں کوئ قانون ہی نہیں لاگو ہوتا

آرمی چیف کی تعیناتی میں صدر سے رابطے میں ہوں۰عمران خان”جبتک یہ علوی کو بھی چپیڑیں نہیں لگوا لے گا چین سے نہیں بیٹھے گا۔😎 Pakistan k elawa kis mulk ka army cheif aesi batain krta hai Lakin hamara syasat sy koi talluq nahi

6ماہ میں 12ارب ہمیں بھی وہ فارمولا چاہیے اب بدنسل یہوتھیوں کی ٹاؤں ٹاؤں اب مشکل سے رکے گی اب بدنسل یہوتھیوں کی ٹاؤن ٹاؤن بڑی مشکل سے رکے گی باجوہ صاحب آج پھر جاتے جاتے تم جیسے جاہلوں کو پھدو بنا گیا ہے... جاہلوں اگر جھوٹا بیانیہ ہے تو ڈی مارش کرتے وقت مسلم لیگ اپنی باجی کیوں پیش کر رہی تھی..اگر جھوٹا سائفر تھا تو مسلم لیگ اپنی باجی پیش کر کے عدالت سے تحقیقات کروا لیتے..

OfficialDGISPR dgprPaknavy DGPR_PAF ex_pess AmirMateen2 MalickViews یہ بات تو طے ہےکہ جنرل باجوہ اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے تہیہ کیا ہوا ہےکہ فوج اور عوام کے درمیان نفرت کی گہری ہوتی خلیج کو ختم نہیں بلکہ مزید گہرا کرناہے. چلیں اگر آپنے عوام پر ہی اپنا زور چلانا ہےتو بسم الله And Khawaja Asif called Army Chief to let him win NA Seat in 2018! Was not he winning? Was he not selected

Ye puppet beghairat guttay Ghaddaar hi توازن کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے جنرل باجوہ غیر سیاسی ہو گئے۔ امپورٹڈ حکومت امریکہ ایما پر آئی سازش ہوا اور چوکیدار نیوٹرل ہوا اگر عمران خان جھوٹ بول رہا ہے تو سائفر پبلک کردو ،سچ سامنے آجائے گا افغان وار بھی کیا سیاسی ناکامی تھی۔؟ فوجی اڈے امریکہ کو دینا کیا سیاسیتدانوں کا فیصلہ تھا؟ امریکی سفیر کو دفتر خارجہ کیوں طلب کیا گیا؟

حاجی صاحب فرما رہے ہیں آئندہ ان کا ادارہ کسی بھی کھوتے کو مسلط کرے 2018 کی طرح تو اسے کھلے دل سے قبول کیا جائے اور پھر وہ کسی بوٹ پالشیے کو مسلط کرے 2022 کی طرح تو اسے بھی کھلے دل سے قبول کیا جائے اچھا رہتا اگر چیف صاحب ثاقب نثار جیسے حرامیوں کے بارے میں بھی کچھ بیان فرما دیتے فوج غیر سیاسی ہوگئی کہنے کے بعد باقی ساری تقریر ایک سیاسی جماعت اور اس کے قائد کیخلاف کردی آپ ہوتے کون ہیں یہ کہنے والےکہ کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کے مسائل حل نہیں کرسکتی؟ یہی ڈکٹیٹر والی سوچ ہے یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ کون مسائل حل کرسکتا ہے جی ایچ کیو نہیں آپ صرف اپنا کام کریں

Shakal sey nahoosat and Zalaalat Tapakti hy Bajwa kutta! Haram khor aur haram zaada!!! لائی بے قدراں نال یاری ٹوٹ گئی کڑچ کر کے کاش جاتے جاتے حاجی_صاحب یہ بھی کہہ دیتے کہ FBR کا ریکارڈ جعلی اور جھوٹا ہے تو یہ ہیجان بھی ختم ہوجاتا ملک سے DGISPR تسی پین یکیاں نا ترک کریو۔ This man is murderer of democracy

جناب نےآج اپنے آخری خطاب میں ہی فروری سے پہلے مداخلت کا اقرار کیا تھا اگر اس نے 2018 میں ووٹ چوری نہیں کئےتھےتو فروری کے بعد مداخلت چھوڑنےاور غیر سیاسی ہونے کے اقرار کا کیا مطلب؟

مطلب ہماری کی ہوئی بیغیرتی پہ کوئی کچھ نہ بولے۔واہ جی 👏👏👏 Es bighrat na milk ka bira ghark kar deya. 12 Arrab ka hisab do یہ کس بنیاد پر سیاسی بیان دے رھا ہے ایک طرف کہتا ہے ہم نیوٹرل ہیں Ye Beghairat Guttya Ghaddar USA ka puppet hi اور دونوں کے ساتھ آشیرباد آپکا تھا ۔ حاجی صاحب جنہوں نے سمری بھیجی انہوں نے یہ بھی بتایا کون پہلے نمبر پر ہے ۔

Who is this give political narative افغان وار بھی کیا سیاسی ناکامی تھی۔؟ فوجی اڈے امریکہ کو دینا کیا سیاسیتدانوں کا فیصلہ تھا؟

باجواہ صاحب۔۔اپ نے نوا شہباز کے منہ پہ پیار سے ہاتھ نہیں پھیرا تھا۔۔۔جس کے منہ پہ ہاتھ پھیرا وہ ناکام ھوا پاکستانی قوم امید کرتی ہے جو بھی نیو آرمی چیف آئے گا وہ ڈالر کو 350 پر لے جائے گا اور معاشیت،اخلاقیات،آئین و قانون کو مکمل زمین بوس کرنے میں سابقہ چیفس کی طرح دن رات ایک کرے گا کتےکے بچے، حرامزادے، حرامخور، چور، غدار سور کی نسل۔۔ 🐗 تونے جسطرح پاکستان کی معشیت تباہ کی، عوام کیساتھ ظلم کیا چوروں کو مسلط کرکے تحفظ دیا، تجھے پاکستان کبھی معاف نہیں کرےگا۔ انشاءاللہ، کتےکی موت مرے گا تجھ پہ تیری نسلوں پہ پھٹکار، گالیاں پڑتی رہیں گی۔۔ ہرظلم کاحساب لیاجائےگا⚖

نئے چیف کو متنازع بنایا جا رہا ہے۔ Loog Teri currption Ka poch rehy hn...ether other ki bateen na Kero.. OfficialDGISPR Ooo bhae apni corruption Ka hissab do.. Jo awaam poch rehi ha.. OfficialDGISPR AajKamranKhan ARYSabirShakir Asad_Umar کوئی ان کو بتائے کہ آپ ابھی تک سیاسی تقریریں کرنے سے باز نہیں آئے۔ بندہ پوچھے کہ عمران خان جب وزیراعظم تھے اور قومی سلامتی پالیسی میں روس یوکرین تنازع میں بیان دیا تھا تو انہوں نے کس حیثیت میں اس سے روگردانی کی اور مختلف بیان دیا؟ سیاسی لیڈرشپ کے ماتحت رہ کے کام کریں سب

آئین اور اپنے حلف سے روگردانی کرنے پہ اس شخص پہ مقدمہ چلنا چائیے آج اس نے کھل عام یہ تسلیم کیا ہے کہ فوج سیاست میں ملوث رہی ہے ۔ Aj bhi inhon ne siyasi zuban ka istemal kia aur jinko mukhatib karty hain wo sab 90 ki dor main nahi reh rahy k jo ye khaingy ankhain band krli jaingi sab kuch hamare samny hua hai jo hua sab samny hai uske bawajood aj bhi jhoot bola gya hai

تم ہوتے کون ہو رویہ سکھانے والا 🖐️

Army chief has earlier accepted the interface in changing the govt.and now is detracting fro earlier statement. They have to learn from Indian politicians Who the fuck is Bajwa to lecture Political leaders? No sir at one point you are directly involve either its election or vote of no confidence سیاست سے آپ کو کیا واسطہ ؟

کر الوداعی تقریب سے خطاب رہے ہو اور باتیں سیاست پے کر رہے ہو حاجی لگتا دماغ چل گیا تمہارا یہ رویہ ختم ہو جائے جب فوج سیاست میں مداخلت کرنا چھوڑ دے گی۔ اے میرے پاکستانیوں ۔۔۔۔۔یہ چور کتی آپس میں ملے ہوئے ہیں ۔۔۔۔یہ کبھی نہیں بتائیں گے کہ مجرم ملک سے باہر کیسے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔کتنے سال گزر جاتے ہیں عدالتی فیصلہ نہیں اتا۔۔۔۔من پسند فیصلے کروانے کے لیے راتوں کو عدالتیں کھل جاتی ہیں۔۔۔کل کے غدار آج کے وفادار بن جاتے ہیں۔۔۔۔کیسے ۔؟۔۔

it's such a shame this Harami aur corrupt Bajwa is talking about Army's shuhuda. This corrupt billionaire and the worst ghaddar in the history of Pakistan should not have been allowed to talk about the honored men of Pakistan who gave their lives for this country. it's such a shame this Harami aur corrupt Bajwa is talking about Army's shuhuda. This corrupt billionaire and the worst ghaddar in the history of Pakistan should not have been allowed to talk about the honored men of Pakistan who gave their lives for this country.

OfficialDGISPR rawaya Haji sb and company ko b taraq krna ho ga,😂🤣🤣😂😂😂😂 کہتے ہیں سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور ہدف عمران خان کو ہی بناتے ہیں۔ ایسی بکواس کرنے سے پہلے خود بھی سو۔ لیا کرو کہ کیا واقعی تم گھٹیا جرنیل سیاست سے دور ہو۔ باپ بیٹے کی لڑائی میں ہم نہ ہی آئیں گے ۔ ھاں جی ۔۔ ناچنے گانے سے نورا فتیجی کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔

جناب محترم 19 اپریل کے بعد کا ھر دن گواہ ھے کہ سازش کو ھر صورت مکمل کرنا ھے ایک سپاھی سے بہتر اس دنیا کی بے ثباتی کون جانے گا کیسے مستند چوروں پر حکومت قائم ھوئ کیسے مقدمات ختم ھوۓ کیسے قوم کے بچوں خواتین پر تشدد شیلینگ ھوئ لوگوں کو برھنہ کیا گیا. 12 ارب کا بھی بتا دیتے حاجی ستر سال سے سیاست میں مداخلت اور اچانک سیاست سے دوری اختیار کرنا بات سمجھ نہیں آئی کہ اس کے پیچھے کون سی سائنس ہے اور لوگ اس پر کس طرح یقین کریں

میر جعفر آف پاکستان Did you confirm your Belgium 🇧🇪 ticket Kyon k app ki corruption har dor main chalti rahi

Good lecture 2018 کے الیکشن کی شام نتائج دیکھنے کیلئے ہم نے اے آر وائی نیوز لگایا ہوا تھا کیونکہ ہمارے گھر میں زیادہ تر پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، اس وقت ن لیگ 70, پی ٹی آئی 40 کے آس پاس تھی اور پی پی پیچھے تھی پھر آر ٹی ایس بیٹھا اور نون، پی ٹی آئی کی پوزیشن آپس میں بدل گئی۔ 😎😎 تو پھر جو مراسلہ ہے اُس پر تحقیقات ہونے دو نا بابا جی

پورے پاکستان کو سمری پر لگا کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹائ جا رہی ہے کہ پاکستان کا دیوالیہ نکلنے والا ہے۔ ریٹائر آرمی چیف ہو رہا تقریر سیاسی ہو رہی ۔ پھر کہتے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ایک طرف جرنل کہتا ہے پارٹیوں نے بہانہ بنا کر بلا جواز تنقید کی اور دوسری طرف کہتا ہے کہ 2021 میں غیر سیاسی ہونے کا فیصلہ کیا؟؟؟ آؤ میرے پائی اگر آپ تھے ہی معصوم اور سارا ظلم آپ پر ہو ہو گیا تو پھر کس بات سے غیر سیاسی ہونے کا فیصلہ کیا تھا آپ نے ؟؟؟ آپ بھی عمران خان والی بونگیاں۔۔

As IK said for you پاکستان کو برباد کرکے جارھا ھے یہ یہ گھٹیا ترین شخص ہے۔ پاکستان کو برباد کیا اس نے۔ پاگل ہو گیا اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ریا انسان جاتے ہوئے ہی سنجیدہ ہو جائے۔ لطیفے سنانے کی کیا ضرورت ہے

سر اپ جو بات آج کر رھے ھیں. پہلے اس پے قابو کیوں نہیں ڈالا؟ He is just a Grade 22 officer. He should avoid giving such political statements which contradict with what he says about army's involvement in politics. 20وین گریٹ کا بادشاہ سیاسی گفتگو بشمول سقوط ڈھاکہ کی تابناک تاریخ دھرانے کی بجاے اگر آمدن سے زاہد اثاثوں کا قوم کو تسلی بخش ثبوت سب کے سامنے پیش کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔شہدا کی روح کو مزید تقویت ملتی۔

اس مافیا کے پاس کونسا فارمولا ہے جو یہ چند سالوں میں ہی ارب پتی بن جاتے ہیں۔ غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے اور یہ دلال ملک کو بیچنے والے امیر تر ہوتے جا رہے ہیں۔ Judicial commission bana dein open hearing ho or jo jhota ho Article 6 laga dein. Chief ko Khwajha asif Mr self defence na call ki election haar chuka tha or Chief sahib na kaha Allah khair kara ga Election k result 2 Din baad aya or wo election jeet chuka tha😭 RTS k weqt PMLN ki 40 seats thien phir 70 ho gie. EVM kioom khatam kerwie ha Asad_Umar israrabas

اور اس سب میں آپ کا اداراجاتی 'دست شفقت'ہے۔۔۔۔۔😡😡😡 yeh samjhty hen awam ab bhe bewkoof ban jaey ge.. ni ab ni ab hum 1958(Ayub) say lay ker 2022(Bajwa) tk ke history jantay hen.. Teti shkal par lanat

Again delivering political speech Ye kon hota h btany vala Ye kis political party h jnb Nro1 k bad Nro2 kis ne dia 😂 بالکل درست کہا ان سے پوچھوں آپ کی جائیدادیں کیسے بنی ۔۔باقی فوج جو کرتی ہے وہ سب پاکستانیوں کو پتہ ہے ۔۔ملک لوٹ کر کھاگئے ہو باجوہ ۔۔اب ملک سے بھاگ کر جاؤگے ۔ پاکستان میں میرٹ کی ایسی تیسی ہونی، کون بنے کا ارب پتی کی دوسری episode شروع، اَثاثے بنانے پر نہیں،💵👨‍✈️اُس کی انفارمیشن لیک کرنے پر تحقیقات ہوں گی. 'اسلامی جمہوریہ پاکستان'

Go bajwa go To ic ka papa na ya log toray tha ? یہ لوٹ کر بھاگ رہا ہے ہمارا سپہ سالار گوروں کا غلام ہے اس کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ھے کہ جنرل باجوا غدار نہیں

جناب ایاز صادق نے ایک سچ بولا تھا۔ پسینہ چٹھ رہا تھا اور ٹانگے کانپ رہی تھی۔ ایک بزدل آدمی 6 سال آرمی چیف رہا افسوس ہی منہ اور مسور کی دال۔ سازش بھی آپنے کی مداخلت بھی۔ دھمکی دے صرف عوام کو ہی دیسکتے تھا اینڈ میں۔ Jhoota makkar general عمران خان کا بخار ادھر بھی 😀😀😀😀 شاید پاکستان کی تاریخ کا بزدل ڈرپوک اور بے ایمان جنرل ہو گا یہ انسان

Bakwas band kr kutty k bache. Kutton ki dum kabhi seadi nai hoti. Or tum kutton ki intehai aala nasal se belong krte ho. جا او بے شرما کتنی دلیری سے جھوٹ بول رہا ہے پوریپوری پی ڈی ایم کی تقریریں ریکارڈ پر موجود ہیں فوج کے بغیر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکتی اب صفائیاں دینئے کا کوئی فائدہ نہیں چلو اب نکلو شاباش

11سو ارب کا این آر او دے دیا 12 ارب خود کھا گیا حاجی تو نہیں بخشیا جانا...😁 وقت سب کچھ ثابت کریگا ۔۔۔ انسان ہمیشہ غلط درست اندازے ، فیصلے کرتے ہیں آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ کون سچا ہے ۔۔۔ کیونکہ موجودہ فتنے کے دور میں جھوٹ کا کھوج لگانا مشکل ہے کہ Coming back Khan inshallah

Bayania kiska jhoota or kiska sacha hai log 70 years se dekh rahay hain. Raah e farar ab inki dekhna.. Apnay predecessors ki tarah yeh bhi retirement k bad Pakistan main nahi dikhein gay. اُس کی بیوی نے اربوں بنا لئے ۔۔۔۔ ساڈی نیک سیرت دا “کیاپکاؤں” ہی ختم نہیں ہوتا youthiyon kay daddy nay unhen aaak kr dia 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

A, mere watan 🇵🇰 عمران۔خان۔صاحب۔پاکستان۔کا۔دوسرا۔نام۔ھے۔۔۔۔۔۔۔باقی۔سب۔ڈالر۔کی۔تلاش۔مے۔ھے رجیم چینج میں غیر ملکی مداخلت اٹل حقیقت ہے ۔ Sub sy bara jhoot تمھارے منہ پر جھوٹ لکھا ہے میر جعفر کا زکر کرکے پاکستانی قوم کو تکلیف مت پہنچائیں

BajwaTraitor lakh lanat Tery Ty

پوسٹ کیا گیا 17:37 22 نومبر 2022 17:37 22 نومبر 2022 پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز سے قبل برطانوی ہائی کمشنر اور رمیض راجہ کی عمران خان سے ملاقات Screengrab Copyright: Screengrab انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع زمان پارک کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دسمبر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے برطنوی ٹیم 27 نومبر کو پاکستان آئے گی۔ اس ملاقات سے متعلق برطانوی ہائی کمشن نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والی اس ملاقات میں انھیں برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی کی طرف سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے جلد پاکستان کے دورے سے متعلق بتایا گیا ہے، جس میں دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میچز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی۔ Screengrab Copyright: Screengrab انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ ٹاکرا یکم دسمبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق ’یہ ملاقات انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے اور دونوں ممالک کے درمیان جامع سیاسی روابط کے تناظر میں برطانیہ اب اس کرکٹ سیریز کے ذریعے پاکستان کے ساتھ اپنے کھیل اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔ اس ملاقات میں موجود تحریک انصاف کے ایک رہنما نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان نے یہ اس سیریز کے کامیاب انعقاد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ چونکہ ان دنوں تحریک انصاف موجودہ حکومت کے خلاف ایک تحریک چلا رہی ہے اور 26 تاریخ کو راولپنڈی میں ایک بڑا احتجاج بھی ہو گا تو ایسے میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ اور برطانیہ کو یہ تحریک انصاف سے یقین دہانی بھی درکار تھی۔ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے رابطہ کرنے پر بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس ملاقات میں کرسٹیان ٹرنر اور رمیض راجہ نے عمران خان کی خیریت دریافت کی اور لاہور کے قذافی سٹیڈیم کو لیز پر دینے سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ Article share tools .کہ آئندہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، اس آئینی عمل کا خیرمقدم کرنےکے بجائے کئی حلقوں نےتنقید کانشانہ بنایا، جعلی جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان پیدا کیا، اب اس بیانیے سے راہ فرار اختیار کی جارہی ہے۔ یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) راولپنڈی میں ہوئی جس میں اعلی شخصیات ، سفارتکار، سول و عسکری حکام ، شہدا کے لواحقین اور غازی شریک ہوئے۔اس موقع پر اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں شدید سردی کی پیش گوئی کردی آرمی چیف نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ 6 سال اس فوج کے سپہ سالار رہے۔انہوں نے کہا کہ فوج کا بنیادی کام ملک کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کرنا ہے لیکن پاک فوج ہمیشہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر اپنی قوم کی خدمت میں پیش پیش رہتی ہے، ریکوڈک کا معاملہ ہو یا کارکے کا جرمانہ، فیٹف کے نقصان ہوں یا ملک کو وائٹ لسٹ سے ملانا یا فاٹا کا انضمام کرنا، بارڈر پر باڑ لگانا ہو یا قطر سے سستی گیس مہیا کرانایا دوست ملکوں سے قرض کا اجرا کرانا ہو، کووڈ کا مقابلہ یا ٹڈی دل کا خاتمہ، سیلاب کے دوران امدادی کارروائی ہو، فوج  نے ہمیشہ اپنے مینڈیٹ سے بڑھ کر قوم کی خدمت کی ہے اور انشااللہ کرتی رہے گی۔ دبئی انٹرنیشنل پر 64.پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اپنے الوداعی دوروں کے دوران سپہ سالار نے اسلام آباد میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز اور کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آرمی چیف نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پرنسپل سٹاف افسران سے ملاقات کی۔ بیان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاکستان کی سمندری سرحدوں کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ ائیر ہیڈ کوارٹرز آمد پر آرمی چیف کو پاک فضائیہ کے ایک دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد انہوں نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کے پرنسپل سٹاف آفیسرز سے بات چیت کی ۔ بعد ازاں آرمی چیف نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی اور پاکستان کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے پر پاک فضائیہ کی بھرپور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پی اے ایف کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کور کا دورہ بھی کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ افسران اور فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے سیاچن اور لائن آف کنٹرول سمیت ملکی سرحدوں کا دفاع کرنے پر راولپنڈی کور کو سراہا۔ آرمی چیف نے فوجیوں سے بھی بات چیت کی۔قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے استقبال کیا۔     متعلقہ خبریں.جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز کا لیک ہونا غیر قانونی تھا، اس سلسلے میں مجھے ایک عبوری تحقیقاتی رپورٹ مل گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج رات حتمی رپورٹ مل جائے گی، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ پاکسان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں ہے۔ قومی خبریں سے مزید.