جعلسازوں نے بینک کوبھی چونا لگا دیا ، ساڑھے5 کروڑ کی جعلی کرنسی جمع کروا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جعل سازوں نے بینک حکام کو بھی چونا لگا دیا، مبینہ طور پر ساڑھے 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی بینک میں جمع کروا دی۔حکام کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے پشاور کے رہائشی ہارون کو لاہور سے گرفتار کر لیا، ملزم ہارون نے27 اپریل کو 5 کروڑ 82 لاکھ روپے پشاور کے نجی بینک میں جمع کروائے، ملزم نے 29 اپریل کو لاہور سے 50 لاکھ روپے کیش...

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ...لاہور جعل سازوں نے بینک حکام کو بھی چونا لگا دیا، مبینہ طور پر ساڑھے 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی بینک میں جمع کروا دی۔

حکام کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے پشاور کے رہائشی ہارون کو لاہور سے گرفتار کر لیا، ملزم ہارون نے27 اپریل کو 5 کروڑ 82 لاکھ روپے پشاور کے نجی بینک میں جمع کروائے، ملزم نے 29 اپریل کو لاہور سے 50 لاکھ روپے کیش کروائے۔ملزم ہارون نے مزید 2 کروڑ روپے کیش کروانے کے لئے ڈرافٹ تیار کروایا، پشاور بینک کی اطلاع پر سندر داس روڈ لاہور واقع بینک برانچ کے منیجر نے ملزم کو گرفتار کروا دیا۔نجی بینک کی پشاور برانچ کے منیجر کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے پشاور میں جمع کروائی گئی رقم جعلی تھی، ملزم پرانا کسٹمر تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے نے ایک کارروائی میں پی ای سی ایچ ایس میں واقع گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیالو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیاؤمی الیکٹرک کار: 24 گھنٹے میں 89 ہزار آرڈر، خریداروں کے لیے چھ مہینے کا انتظارچین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی ہے اور وہ جلد ہی مزید گاڑیاں بنانے کے آرڈر لینا شروع کر دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر سوندریا جگدیش کی اپنے گھر سے لاش برآمدسوندریا جگدیش نے پھانسی لگا کر خودکشی کی کوشش کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »