بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ماہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے سبکدوش کر کے ٹیم کی کمان ایک بار پھر بابر اعظم کے سپرد کی تھی جس کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے ٹیم میں گروپ بندی بالخصوص بابر اعظم اور شاہین شاہ میں تناؤ کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا میچ تو بارش کے باعث نہ ہوسکا اور صرف دو گیندیں پھینکی گئیں مگر بارش صرف میچ ہی نہیں بلکہ ٹیم میں اختلافات اور گروپ بندی کی افواہوں کو بھی ساتھ بہا کر لے گئی۔ اس موقع پر کپتان بابر اعظم شاہین شاہ کے قریب آئے اور دونوں نے دوستانہ انداز میں ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارے اور اسکے بعد گلے لگے اور کپتان نے بولر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔میچ کی کوریج کرنے والے ٹی وی کیمروں نے یہ منظر محفوظ کر لیا جس کے بعد یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا۔ اس ویڈیو کو صارفین کی بڑی تعداد دیکھ چکی ہے اور دونوں کرکٹرز کو سراہتے ہوئے ٹیم میں اختلافات کی باتیں کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں بھی لے رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلکیویز کیخلاف سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیاانسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرلعقیقے کی تقریب میں عروہ حسین نے اپنے بچپن کے جوتے بیٹی کو پہنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار جنید نیازی کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرلپاکستان کے معروف اداکار اور تماشا سیزن 2 کے کنٹسٹینٹ جنید نیازی کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشافحال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں صبا فیصل نے شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »