میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے اختیار میں ہو تو میں پاکستان میں اسلامی سزائیں نافذ کرکے پاک عورت پر تہمت لگانے والوں کو کوڑے پڑواؤں، حریم شاہ

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، حریم شاہمعروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔

حریم شاہ نے کہا کہ میں نے اسلام کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کی تعلیم بھی حاصل کی ہے، یہی وجہ ہے کہ میرے لیے مذہب جیسے موضوع میں ایم فِل کی ڈگری حاصل کرنا آسان ہے بلکہ میں تو کہتی ہوں کہ یہ میرے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ صحافی نے حریم شاہ سے سوشل میڈیا پر اُن کی وائرل ویڈیوز سے متعلق سوال پوچھا جس پر اُنہوں نے کہا کہ لوگ سوشل میڈیا پر میرے نام کا استعمال کرکے مشہور ہونا چاہتے ہیں، جتنا ٹرینڈ میرے نام کا بنایا جاتا ہے، اگر اتنی بات فلسطین کے لیے کی جائے تو سب کو ثواب ملے گا۔حریم شاہ نے کہا کہ فلسطین تباہ ہوگیا ہے، پاکستان کے حالات بھی خراب ہوتے جا رہے ہیں اور ہم مسلمان ہوکر ویڈیوز کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ‘ متنازعہ کلپ کے بعد حریم شاہ کی ...لند (ویب ڈیسک) لندن میں مقیم معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایم فل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری کو اپنے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل قرار دے دیا ہے،   حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز سے متعلق پوچھے گئے سوال کے  جواب میں کہا کہ ’ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے۔‘ حریم شاہ نے حال ہی میں لندن میں موجود جیو نیوز کے صحافی مرتضیٰ علی شاہ کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلانپاکستانی عوام چند ماہ میں مجھے برطانوی پارلیمنٹ کا حصہ بنتے ہوئے دیکھیں گے، حریم شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کو لندن میں سیکیورٹی دیدی گئی، لیکن کیوں؟ معاملے کی تفصیل سامنے آ ...لندن(مجتبیٰ علی شاہ ) پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یہاں کچھ لوگوں کی طرف سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ کے ذریعے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حریم شاہ، جن کا اصل نام فضا ہے، انہوں نے پولیس کو کچھ لوگوں سے متعلق کی گئی شکایت میں الزام لگایا تھا کہ ان کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »