جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: Download ARY ZAP: ARYnews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

کراچی: قومی ایئرلائن نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک سفر پر ٹکٹ میں 14 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیںپی آئی اے نےیوم آزادی کےدن اندرون ملک سفرپرٹکٹ میں14فیصدکمی کردی، ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈسکاؤنٹ آزادی کےجشن میں پی آئی اے کی جانب سے ہم وطنوں کیلئے تحفہ ہے۔

یاد رہے دو روز قبل پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کو دوران سفر انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سلسلے میں قومی ائیرلائن انتظامیہ نے طیاروں میں انٹرنیٹ ڈیواسز کی تنصیب کا کام شروع کرتے ہوئے ان فلائیٹ انٹرٹینمنٹ سسٹم کی تنصیب کے لیے خواہش مند فرموں سے سفارشات بھی طلب کر لی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY is our own channel جب تک اے آر وائی سچ کے ساتھ کھڑا ہے ہم اے آر وائی کے ساتھ ہیں سلمان اقبال کو اور پورے اے آر وائی کو جشن آزادی مبارک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منانے کی تیاریاں عروج پر گلیاں بازار سج گئےہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہارلاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن) آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں جاری عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی کے 75 سال: کیا انڈیا کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔ جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ خون چوسنے والے برطانیہ سے جان تو چھوٹی پہلی بات تو یہ ہے کہ سال جس تاریخ کو شروع ہوتا ہئے اس سے ایک روز قبل پورا ہوتا ہئے یعنی پہلی جنوری سے 31 دسمبر تک اور مہینہ یکم سے 30-31 تک ہوتا ہئے سالگرہ کا سال بھی تاریخ پیدائش سے ایک روز پہلے ختم ہوتا ہئے ممکن ہئے کہ فیصلہ انڈیا سے مماثلت نہ ہونے کی وجہ ہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا قومی ترانہ ری ریکارڈ وزیر اعظم شہباز شریف کل لانچ کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ڈائمنڈجوبلی تقریبات پرپوری قوم خوش ہے،اس موقع پر قومی ترانے کو ری ریکارڈ ھم ترانے پیچھے خود خزانے پیچھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر شیئر کردیالاہور(آئی پی ایس)پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار  ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے میدان میں اتر آئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا روس سے ڈالر کے بجائے ایشیائی کرنسیوں میں لین دینجولائی میں روس، بھارت کا تیسرا بڑا کوئلے کا فراہم کنندہ بن گیا جب جون کے مقابلے میں اس کی درآمدات 5 گنا اضافے سے 20 لاکھ 6 ہزار ٹن ہوگئیں۔ Kitny Be ghairat ho ap. Alhaaj Baghlol صرف ہمیں کسی چیز کی اجازت نہیں ۔ باقی ہر ملک اپنی مرضی کرتا ہے ۔ عمران خان بھی یہی چاہتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »