جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال ImranKhanPTI pid_gov ArifAlvi PakPMO JusticeGulzarAhmed CJP

چلی، پولیس کی طرف سے فائر کی جانے والی ربر کی گولیوں سے حکومت مخالف مظاہروں کے درجنوں شرکاء اندھے

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا گیا ہے اور وزارت قانون وانصاف نے جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی جو منظوری کے لیے ایوان صدر بھیجی جائے گی اور صدر پاکستان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔واضح رہے موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکو ریٹائر ہوجائیں گے۔

نئے نامزد چیف جسٹس گلزار احمد 2 فروری 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے، جسٹس گلزار قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1986 کو ہائی کورٹ اور 1988 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے،،2 اگست 2002 کو سندھ ہائی کورٹ کے جج کا حلف اٹھایا اور 16 نومبر 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد 22 دسمبر 2019ء کو عہدہ سنبھالیں گے اور فروری 2022ء تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ جسٹس گلزار احمد 27 اگست 2002ء کو سندھ ہائیکورٹ کے جج جبکہ 16 نومبر 2011ء کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔

نامزد چیف جسٹس گلزار احمد بطور جج سپریم کورٹ اہم مقدمات کے فیصلوں میں شامل رہے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پانامہ مقدمہ میں نا اہلی کا فیصلہ بھی دیا، ترمیم کے خلاف درخواستوں سننے والے بینچ کا بھی حصہ رہے ، نامزد چیف جسٹس گلزار احمد دو سال ایک ماہ بارہ دن چیف جسٹس آف پاکستان رہنے کے بعد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں۔یاد رہے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے رواں سال 18 جنوری کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ رواں سال 20 دسمبر کو ریٹائر ہورہے ہیں، انھیں کیمبرج یونیورسٹی کی 200...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ یہ بھی پہلے ججوں کی طرح ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn NewsCheif justice guzar sahb AP ne aik pteshn alow ke cp3529/2011 notice isuu kia us wqt pteshonr ke life m koi f I r nhe the AP ko aplecetion deny ke wja sea 16 f i r pteshonr cleyr KR chuka h pteshonr scholarship studient Pakistan air Force cp3573/2019 fresh pteshn plz examine cp
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn Newsپھر بھی انصاف کے توقع نہیں کر سکتے پاکستان کی عدالتوں سے چیف جسٹس، آصف سعید کھوسہ، نے جاتے جاتے لاھور ھائی کورٹ کے دو ججوں کی تعریف کی جنہوں نے نواز شریف کو علاج کیلئے غیر معینہ مدت کیلئے جانے کی سہولت دیدی اور حکومت کے تحفظات کی کی کوئی پرواہ نہیں کی، لاھور ھائی کورٹ نے جس عجلت کے ساتھ پیٹیشن کو سنا اور فیصلہ دیا اس پر کوئی تبصرہ نہیں Gulzaar sahb AP ne cp3529/2011 hi Cort Sindh alow ke the notice isuu kia us k bad pteshonr pr 16 f i r Kati gain Jo k jhotii sabit hoin pteshonr ne pher fresh cp 3573/2019 alow hoi notice howa 23 November ko haring h umeid h aam admi aur taqat wr qanoon ke nzr m same hon gy ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد - ایکسپریس اردوچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکو ریٹائر ہوجائیں گے Sir AAP nea co 3529 / 2011 m aik notice nikala aur us wqt Meri life m koi f I r nhe the AP to notice nikal k mujy tslii dea k chly geye k zulmm k khelaf awaaz outhani chaheye us k baad se Lea k aaj tk 16 f I r briii kr chuka hon aur mzeid najany kitni krni phrin ge cp3573/2019 Aik se barrh kar aik!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ journalist_zul He is a strict judge. journalist_zul خدا خیر کرے یہ والا کونسے گل کھلائے گا۔ جو آتا ہے 5 سال کیس سن کر آخر میں عوام کو چونا لگا کے چلا جاتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »