جسم میں خون کی کمی کی علامات اور طریقہ علاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسم میں خون کی کمی کی علامات اور طریقہ علاج ARYNewsUrdu

انیمیا کا مرض ہیموگلوبن یا خون میں سرخ ذرات کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے، ہیموگلوبن خون کے ذرات میں آئرن اور پروٹین سے بھرا مادہ ہوتا ہے جو کہ آکسیجن کو جسم کے خلیوں تک پہنچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

انیمیا کے مرض میں انسان اس وقت مبتلا ہوتا ہے جب کسی کے خون میں ہیموگلوبن کم ہوجاتے ہیں اور جسم میں آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے، اس سے مرض میں مبتلا شخص کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے اور بہت زیادہ کمزوری اور تھکان محسوس ہوتی ہے۔ انیمیا کم یا زیادہ عرصے کے لیے بھی ہوسکتا ہے، بیماری کے اوائل میں غذا کی ردوبدول سے اس پر قابو پایا جاسکتا ہے، زیادہ بیماری کی صورت میں ڈاکٹری علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔بچوں کے کچھ گروپ ایسے ہوتے ہیں جن میں انیمیا میں مبتلا کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، وہ علامات جن سے انیمیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، وقت سے پہلے پیدائش اور وزن میں کمی، کم ترقی یافتہ دنیا سے نقل مکانی کرکے آنے والے افراد میں بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ موٹاپا یا غلط خوراک کا استعمال بھی بیماری میں مبتلا کردیتی ہیں۔آگر انیمیا کا علاج نہ کرایا...

انیمیا کی بعض اقسام میں خون کا بدلاؤ ضروری ہو جاتا ہے، اس میں جو بیماریاں ہیں ان میں ہائپو پلاسٹک انیمیا، تھیلیسیمیا، ہیموگلوبن، اوپاتھیز شامل ہیں۔ یکے بعد دیگرے خون کے بدلاؤ سے جسم میں آئرن کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے جس کے سبب زہریلے اثرات پیدا ہو جاتے ہیں، ہو سکتا ہے خون کی تبدیلی کے ساتھ آپ کے بچے کو فولاد کی اضافی مقدار نکالنے کے لئے مختلف ادویات دی جائیں۔بیماری کی صورت میں ڈاکٹر سے اس صورت میں رجوع کریں جب آپ کے بچے کا رنگ پیلا ہے، تھکاوٹ محسوس کرتا ہے یا پھر سانس لینے میں دشواری ہوتی ہو،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وٹامن اے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں اہم قرارلاہور: (ویب ڈیسک)ایک تحقیق کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسانی جسم میں وٹامن اے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے کا کام کرتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمتپڑوسی ملک ایران کی جانب سے گزشتہ روز پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Pakistan Medicines Notifications PriceIncreased MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Medicine IssuesNotification IncreasePrices LifeSavingDrugs PTIGovernment Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیصاقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخپانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص،اقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخ UnitedNations CoronavirusPandemic CasesReported Staff TestedPositive Meeting Cancelled UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »