جرمنی میں اعزازی جج کے عہدے پر فائز پاکستانی کون؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی میں اعزازی جج کے عہدے پر فائز پاکستانی کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

کالسروئے شہر کی ایڈ منسٹریٹیو کمیٹی نے وسیم بٹ کی25 -2020 کے عرصے کے لیے ہائی کورٹ کے اعزازی جج کی منظوری دی ہے۔بحثیت اعزازی جج ان کو ناصرف زبانی سماعت بلکہ فیصلہ سازی کے حوالے سے بھی دیگر ججوں کی طرح کے مکمل حقوق حاصل ہونگے ۔

پاکستانی شہر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے وسیم بٹ 2014 سے ہائیڈل برگ کی بلدیاتی کونسل کے منتخب رکن ہیں، اس کے علاوہ وہ شہر کی مائیگریشن کونسل کے ڈپٹی چیئرمین بھی ہیں۔خاص رپورٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن پارلیمنٹ پر حملہ روسی افسران کے خلاف پابندیاں عائدیورپی یونین نے2015 میں جرمن پارلیمان پر ایک سائبر حملے کے واقعے کے خلاف روس کی ملٹری انٹلی جنس ایجنسی کے سربراہ سمیت دو روسی افسران پر پابندیاں عائد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائرسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائر پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS جزیرے جزیرے کان پک گئےان نالائق پیپلیوں سے بولو پہلے سندھ تو اچھی طرح کھا لو پھر جزیرے بھی کھا لینا بے صبرا پن کرو گے تو ہیضہ ھو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بغیر پاکستانشہبا زشریف کے بغیر پنجاب لاوارث ہے:مریم نواز10:30 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مال روڈ لاہور پر بلوچ طلبا کے دھرنے میں شرکت کی اور کہا کہ نواز MaryamNSharif شرم آتی نہیں ان کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے زندگی کے تلخ ایام کے بارے میں بتادیاعمران خان نے والدہ کی کینسر سے جنگ اور اس دوران ساتھ پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گلگت اور سابق فاٹا کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، سابق فاٹا اورگلگت کے اسکالر شپ بحال کر دیے۔ Congratulations to all those who marched towards Lahore for education. Dear dpr_gob Don't you dare to take credit for this. Congratulations to Those Student Who Marched for it ♥ سنو سنو ۔۔ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں کے نام اہم پیغام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغازکراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا۔ Asif zardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »