میڈیا جبر کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا جبر کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، بلاول تفصیلات جانئے: DailyJang

بلاول بھٹو زرداری نے صحافی علی عمران سید کی گمشدگی پر ردعمل دیتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیا ۔

وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے امید کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ علی عمران سید جلد اپنی فیملی اور دوستوں سے ملیں ۔ مصطفی نواز کھوکھر کاکہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں پاکستان میڈیا کی آزادی سے متعلق تنقید کی زد میں ہے،کیا صحافی کی گمشدگی کا تعلق کراچی واقعے کی رپورٹنگ سے ہے؟ ترجمان بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ علی عمران بازیاب نہ ہوئے تو معاملہ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Begerat sharim karo

coz ,media do not know actual fact and saying BAWAUL BHUTTO to BAWALUL ZURDARI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان آرمینیا کے درمیان کشیدگی میں سوشل میڈیا پر افواہوں کی جنگ - BBC News اردوآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ تنازع پر کشیدگی کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اس وجہ سے سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ اطلاعات کا ایک انبار لگ چکا ہے۔ بی بی سی نے سوشل میڈیا پر گردش کرتے کچھ دعووں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔ یہ افواہیں دو تُرک باشِندے پھیلا رہے ہیں انکا مقصد پاکستان کی عوام کو ایکسپولائٹ کرکے پاکستانی حکُومت کو اردوان اور خامنہ ای کی بنائ گئ مُتوازی او آئ سی میں شامل کروانا ہے'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمہوریت کے جعلی علمبرداروں کو بیانات کے بجائے کرپشن کا حساب دینا چاہیے: شہباز گلجمہوریت کے جعلی علمبرداروں کو بیانات کے بجائے کرپشن کا حساب دینا چاہیے: شہباز گل Islamabad SHABAZGIL Looters Made Accountable pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan جھوٹا لعنتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری کے بھائی کومعاون خصوصی برائےانفارمیشن بنائےجانےکا امکاناسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے بھائی رؤف حسن کو معاون خصوصی برائے انفارمیشن بنائے جانے کا امکان ہے خان صاحب کا نیا بلڈر پتا نہیں خان صاحب کو کون مشورہ دیتا ہے ایسے گندے لوگوں کو اپنے ساتھ بٹھانے کا خان صاحب کوئی عقل کو ہاتھ مارے Orr koi baqi reh gia ho to us ko b,,,,,, He is loyal to his country 👏👏😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 انٹرنیشنل سیریزکے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ ’کے فور‘ واپڈا کے سپرد - ایکسپریس اردوذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعصام الحق اور ان کے پارٹنر کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہار گئےبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست ہو گئی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »