جج ویڈیوسکینڈل:شہبازشریف نےدوران تفتیش سارا معاملہ مریم پر ڈال دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج ویڈیوسکینڈل: شہبازشریف نےدوران تفتیش سارا معاملہ مریم پر ڈال دیا Hajj2019

دوران تفتیش سارا معاملہ مریم نواز جبکہ مریم نواز نے سارا معاملہ ناصر بٹ پر ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف اور مریم نواز سے تفتیش کی۔ مریم نواز نے بتایا کہ جج ارشد ملک کی ویڈیو ناصر بٹ نے بنائی، میں نے صرف ویڈیو کو بنیاد بنا کر پریس کانفرنس کی، ویڈیو جاری کرنے سے پہلے بیرون ملک سے فرانزک آڈٹ کرایا۔ذرائع کے مطابق جج ویڈیو سکینڈل کی

انکوائری ابھی مکمل نہیں ہوئی، پریس کانفرنس کے وقت موجود دیگر ن لیگی عہدیداروں سے بھی تفتیش کی گئی۔ ویڈیو اسکینڈل کی عبوری انکوائری رپورٹ جمع کرانے ایف آئی اے حکام سپریم کورٹ پہنچ گئے۔یاد رہے سپریم کورٹ جج ارشد ملک کیس کی کل سماعت کرے گی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر ایف آ ئی اے سے انکوائری کی رپورٹ طلب کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیوسکینڈل:شہبازشریف نےدوران تفتیش سارا معاملہ مریم پر ڈال دیاجج ویڈیوسکینڈل:شہبازشریف نےدوران تفتیش سارا معاملہ مریم پر ڈال دیا JudgeVideoScandal PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل :شہباز شریف نے سارا معاملہ بھتیجی پر ڈال دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جج ویڈیو اسکینڈل؛ شہبازشریف نے دوران تفتیش سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے ویڈیو سے متعلق شہباز شریف اور مریم نواز سے تفتیش کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرداری کیخلاف سماعت، جج پراسیکیوٹر نیب پر برہمزرداری کیخلاف سماعت، جج پراسیکیوٹر نیب پر برہم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے بچے پر تشدد کا نوٹس لے لیاوزیراعلیٰ سندھ نے بچے پر تشدد کا نوٹس لے لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے پر کرکٹر محمد شہزاد کو معطل کردیا - ایکسپریس اردومعطلی کے نتیجے میں وہ کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »