زرداری کیخلاف سماعت، جج پراسیکیوٹر نیب پر برہم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرداری کیخلاف سماعت، جج پراسیکیوٹر نیب پر برہم تفصیلات جانئے: DailyJang

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور پارک لین ریفرنس کی سماعت کے موقع پر جج اور پراسیکیوٹر نیب کے درمیان گرما گرمی ہوئی۔

دورانِ سماعت آصف زرداری نے عدالت کو بتایا کہ جیل والے بہت تنگ کرتے ہیں، اس موقع پر اے کلاس سے متعلق درخواست پر جج محمد بشیر اور نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے درمیان گرما گرمی بھی ہوئی۔ کیس میں پارک لین ریفرنس کی نقول ملزمان کو فراہم کر دی گئیں ، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ بیرون ملک ہونے کے باعث 3 ملزمان گرفتار نہیں کیے جاسکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاروق ستار، عامر خان کیخلاف مقدمات کی سماعت ملتویفاروق ستار، عامر خان کیخلاف مقدمات کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا، نجیب رزاق کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت ملتویملائیشیا، نجیب رزاق کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس: زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے آصف علی زرداری اور فرال تالپور کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی ریفرنس تیار کر لیا۔ ریفرنس میں دونوں کے بیانات اور دوران تفتیش حاصل ہونے والے اہم ترین شواہد شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاریپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فرال تالپور کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے نئے شواہد کی روشنی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ نیب ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس:زرداری اور فریال کیخلاف ایک اورضمنی ریفرنس تیاراسلام آباد:نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کیخلاف ایک اور ضمنی ریفرنس تیارکرلیا ۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف تیار کردہ ضمنی ریفرنس میں دونوں کے بیانات اور دوران تفتیش حاصل ہونے والے اہم ترین شواہد شامل ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواب امان اللہ زہری کے قتل کا مقدمہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف درجبلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء نواب امان اللہ زرکزئی زہری کے قتل کا مقدمہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، ان کے بھائی اور دیگر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ لیویز کے مطابق جمعہ کی رات کو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »