ملائیشیا، نجیب رزاق کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا، نجیب رزاق کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang

ملائیشیاء کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کے خلاف کرپشن کے دوسرے کیس کی سماعت پراسیکیوٹر کی تیاری مکمل نہ ہونے پر عدالت کی جانب سے ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

نجیب رزاق کے خلاف سرکاری ون ایم ڈی بی فنڈ سے رقم اپنے اکاؤنٹس میں منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہونی تھی، تاہم پراسیکیوٹر کی درخواست پر کوالالمپور کی عدالت نے سماعت اگلے پیر تک مؤخر کر دی ہے۔نجیب رزاق کو کرپشن سے متعلق دوسرے کیس میں منی لانڈرنگ کے 21 اور اپنی طاقت کے ناجائز استعمال کے 4 الزامات کا سامنا ہے۔

نجیب رزاق پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دورِ حکومت میں سرکاری فنڈ سے 550 ملین ڈالر کی رقم کی خورد برد کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس، سابق ملائشین وزیراعظم کیخلاف دوسرے ٹرائل کا آغاز پیر سے ہوگاکوالامپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے خلاف کرپشن کیس میں دوسرے ٹرائل کا آغاز پیر سے شروع ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیس، سابق ملائیشین وزیراعظم کیخلاف دوسرے ٹرائل کا آغاز آج سے ہوگاکوالامپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے خلاف کرپشن کیس میں دوسرے ٹرائل کا آغاز آج سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاروق ستار، عامر خان کیخلاف مقدمات کی سماعت ملتویفاروق ستار، عامر خان کیخلاف مقدمات کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کیلئے خوشخبری، پی سی بی نے اہم قدم اٹھا لیالاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی نے کرپشن کیس میں سزایافتہ کرکٹر شرجیل خان کو ری ہیب پروگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ایک صفر کی برتری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاریپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فرال تالپور کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے نئے شواہد کی روشنی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ نیب ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »