ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس

سماعت کے آغاز پر وکیل حامد خان نے کہا ہم نےلاہورہائیکورٹ بارکی طرف سے ایک پٹیشن کل دائر کی ہے، لاہور بار سب سے بڑی بار ہے جس نے پٹیشن دائر کی ہے جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا حامد خان آپ سے زیادہ قانون کون جانتا ہے، اب وہ زمانےچلے گئے جب چیف جسٹس کی مرضی ہوتی تھی، اب تین رکنی کمیٹی ہے جو کیسز کا فیصلہ کرتی ہے، نہ کمیٹی کو عدالت کا اختیار استعمال کرنا چاہیے نہ عدالت کو کمیٹی کا اختیار استعمال کرنا...

حکومت نے درخواست کی تھی کمیشن کیلئے سپریم کورٹ نام دے، یہ تاثر پیدا ہوا جیسے یہ وفاقی حکومت کا بنایا ہوا کمیشن ہے: اٹارنی جنرل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا ہم نے ایسے نام تجویز کیے جن پر کم سے کم انگلی اٹھائی جائے، سوشل میڈیا پر اُن کے متعلق عجیب عجیب باتیں ہوئیں، مجھے بڑی شرمندگی ہوئی، کسی مہذب معاشرے میں ایسی باتیں ہوتی ہیں، سمجھ نہیں آرہا ہم کس طرف جا رہے ہیں، اگر آپ کو کوئی اختلاف ہے تو لکھ سکتے تھے، اپنی باڈیزکو لکھ سکتے تھے، تصدق جیلانی شریف آدمی ہیں، وہ تو جواب نہیں دیں گے، وہ شریف آدمی تھے، انہوں نے انکار کر...

منصور عثمان نے بتایا کہ قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کے مشیر داخلہ اور اس وقت کے آئی ایس آئی کے ڈی جی سی فیض حمیدکا نام لیا، لیکن اس کے بعد معاملہ لٹکا دیا گیا اور اس دوران دو چیف جسٹس ریٹائر ہوگئے، اس خط کے بعد ایسا نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا توہین عدالت کی کارروائی کا اختیار آئین پاکستان نے دیا ہے، کوئی قانون توہین عدالت کارروائی کا اختیار کمزور نہیں کر سکتا، اگر سول جج کی توہین ہو رہی ہے تو اس کا اپنا اختیار ہے، اگر ہائیکورٹ کے جج کی توہین ہے تو اس کا اپنا اختیار ہے، ہمارا کام نہیں ہے کہ کسی کی بےعزتی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہماری زیرو ٹالرنس پالیسی ہے‘سپریم کورٹ نے ججز خط پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی ، دوران سماعت چیف جسٹس نےریمارکس دیئے کہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہماری زیرو برداشت پالیسی ہے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایسے میں پاکستان تحریکِ انصاف فل کورٹ کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے اور سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے بعد اب اس سات رکنی بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوریوزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے لکھے گئے خط پر تفصیلی غور کیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات میں کمیشن کی تشکیل تجویز ہوئی تھی، کابینہ نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »