جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف -

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ میں کوئی شک نہیں رہا، انہوں نے میرے اثاثے منجمد کیے۔

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کی سیاسی صورتحال پر تشویش ہے، عدالت عظمیٰ نے کل آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مجھے سرخرو کیا، عدالت نے میری ضمانت منسوخی کی نیب درخواست مسترد کردی، نیب نے جیسے درخواستیں واپس لیں اور عدالتی ریمارکس نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ میں کوئی شک نہیں رہا، انہوں نے شرمندگی سے بچنے کے لیے میرے اثاثے منجمد کیے، الیکشن کمیشن اورایف بی آرمیں میرے تمام اثاثے ظاہرہیں، مجھ پر یا میرے بچوں پرکرپشن ثابت ہوئی توسیاست چھوڑدوں گا جب کہ نوازشریف سمیت پوری ٹیم کی بے گناہی ایک ایک کرکے سامنے آرہی ہے، میں نیب کےعقوبت خانے میں بھی رہا لیکن کچھ ثابت نہیں ہوا۔

صدر مسلم لیگ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے بڑا جھوٹا شخص نہیں دیکھا، عمران خان احسان فراموش اورغصے سے بھرا انسان ہے، انتشارکے بیج حکومتی پارٹی نے بوئے، ہم سب متحد ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کسی معاملے پر بات نہیں ہوسکتی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان یوٹرن کے ماسٹر ہیں، کہاں گئے 50 لاکھ گھر، ڈیڑھ سال میں ایک گھربھی نہیں بنا اور وہ ایک کروڑنوکریاں کہاں گئیں، پشاورمیں بی آرٹی منصوبےمیں اب بھی توڑپھوڑچل رہی ہے، حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے روزگارہوئے۔ ایک سوال کے جواب میں صدر مسلم لیگ نے کہا کہ جتنی جلدی ان ہاوَس تبدیلی لائی جائے اس میں قوم کی بہتری ہے کیوں کہ عمران خان نے پاکستانی معیشت کوتباہ کردیا،پاکستان اس کامزید متحمل نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کے ایسا سے ہیں تو ضبط کے کیے ہیں آج پاکستان ضرورت ہے کیوں کے ٣٠سال سے اپ حکمر ان تھے اور قرضہ آپ نے لیا تھا

شوباز صرف لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ھے اصل کہانی یہ کبھی نہی بتاۓ گا ورنہ سارے نورے بھاگ جاٸیں گے ۔ جیسے آدھے بھاگ چکے ہیں پہلے سے

Woh karo jo ap k liye bahter qoum ki chorho

Bhosri k jitni jaldi tujhey wpas laya jaye utna behtar hai..CMShehbaz

not any in-house change but whole system should be demolished.

قوم کے لئے یہ بہتر ہے کہ آپکو عدالت جلد از جلد سانحہ ماڈل ٹاؤن قتل کیس میں پھانسی پر لٹکا دے ....یقین کریں یہی بہتر ہے CMShehbaz

بلّی کے خواب میں چھیچھڑے

یہاں قوم سے مراد شریف خاندان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ذہنی صحت بھی جسمانی صحت جتنی اہم ہے‘ٹوئٹر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے متعلق ٹرینڈ ’مائی مینٹل ہیلتھ ان تھری ورڈز‘ مقبول ہے۔ اس ٹرینڈ میں صارفین نے اپنی ذہنی صحت کو تین الفاظ میں بیان کرتے ہوئے مختلف خیالات کا اظہار کیا۔ I read the article and felt like depression is the only mental health issue, while I must say many mental health issues in children in Pakistan not even addressed. We don't find here professionals & institutes for support. Kids with ADHD/ ADD/ EFD/ Dyslexia/Anxiety need support.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہونے والے اجلاس پر گرم جوشی شاید اتحاد میں شامل افراد کی امیدوں سے کم ہو لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم کی آخری سالگرہ نہیں ہو گی۔ نیٹو صرف مسلمانون کے خلاف بنا ہے۔ نیٹو 2025 تک ٹوٹ جائے گا اور نیا اتہاد چائینہ کی سربراہی میں بنے گا۔ It is just for Amrica, and no humanity with muslim like as Kasmiries, Pelpine and Mayanmar muslim. We hate
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز کی ادائیگی کردیپاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز کی ادائیگی کردی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکی ریاستوں ٹیکساس اور جنوبی ڈکوٹا میں نجی طیارے حادثے کا شکار ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »