نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہونے والے اجلاس پر گرم جوشی شاید اتحاد میں شامل افراد کی امیدوں سے کم ہو لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم کی آخری سالگرہ نہیں ہو گی۔

نیٹو اتحاد کی بنیاد سنہ 1949 میں سرد جنگ کے اوائل میں رکھی گئی تھی۔

شہر میں محاذ آرائی سے کامیابی سے گریز کیا گیا لیکن اس بحران نے سوویت طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی تشکیل میں تیزی پیدا کر دی تھی۔ اور سنہ 1949 میں امریکہ اور 11 دیگر ممالک نے ایک سیاسی اور فوجی اتحاد تشکیل دیا۔ نیٹو معاہدہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیٹو کے ایک رکن ملک کے خلاف مسلح حملہ ان سب کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا، اور یہ کہ وہ ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ روس عسکری طور پر طاقتور رہا اور یوگوسلاویا کے خاتمے سے 1990 کی دہائی میں ہی جنگ یورپ میں واپس آ گئی۔ سنہ 2016 میں جب وہ ابھی صدارتی امیدوار تھے، انھوں نے نیٹو کو ’فرسودہ‘ قرار دیا اور کہا تھا کہ اگر وہ تنظیم ’ٹوٹ جائے‘ تو انھیں ’کوئی مسئلہ‘ نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NATO is just a big shield for the whole Europe that's why they're just relaxed about their security otherwise the whole world just seen what's happening in France or even in England only just for Brexit.

It is just for Amrica, and no humanity with muslim like as Kasmiries, Pelpine and Mayanmar muslim. We hate

نیٹو 2025 تک ٹوٹ جائے گا اور نیا اتہاد چائینہ کی سربراہی میں بنے گا۔

نیٹو صرف مسلمانون کے خلاف بنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔ 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL یا میرے مالک رحم 😢😢 جب بھی ایسی کوئ خبر آتی ہے تو دل سے ایک خودغرضانہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ کرے پاکستان میں نہ ہوا ہو ایسا۔۔ مگر انسان تو ہر جگہ سب برابر ہیں 😢😢 اللّٰہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے وقت سے بچا کہ وہ شرمندگی، بے بسی یا لاچاری میں اپنی یا گھر والوں جان لے لیں۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موڈیز نے جون2018 میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم سے منفی کیا تھا:اسد عمرموڈیز نے جون2018 میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم سے منفی کیا تھا:اسد عمر MoodysInvSvc Asad_Umar pid_gov MoIB_Official Economy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کیا جج کی جائیداد سے متعلق شواہد نظر انداز کر دیں؟‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت اور سپریم جوڈیشل کونسل شواہد اکٹھے کرنے کی مجاز ہیں لیکن اثاثہ جات ریکوری یونٹ شواہد اکٹھے کرنے کی مجاز اتھارٹی نہیں ہے۔ شواہد؟؟؟ بی بی سی اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق کسی پراپرٹی کے اصلی مالک تک پہنچنا پرچھائیوں کے پیچھے بھاگنے جیسا ہے Faiz Essah Sahab ne sabit kia ke unn mein aur Zardaari and Nawaz mein koi farq nahin, jaedaadon ka jawab deney ki bajaey idhar udhar ke ilzamaat..aisey corrupt judges ki wajah se purey judicial system pe harf ataa hei 😢 جاہل انسان، قاضی صاحب ان جائیدادوں کے مالک نہیں ہیں۔ وہ پراپرٹیز ان کی نہیں ہیں۔ اور نہ ہی کوئی ثبوت ریکارڈ پر موجود ہے جس سے ایسا ثابت ہو کہ یہ جائدادیں قاضی صاحب کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!! حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial Fayazchohanpti PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »